Aliabbas MughAl
�Pakistan zindabad �
07/11/2024
پاکستان زندہ باد 👑 👍👍👍👍
07/11/2024
Congratulations Donald J. Trump ❤️🌷🌺🎊🎉💞🎊🎊🎉🌺👑
05/11/2024
آپ طاقت اور بندوق کے زور پر عمارتوں پر قبضہ تو کر سکتے ہیں مگر لوگوں کے ذہنوں پر نہیں___!
04/11/2024
محبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے
مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے
ہم نے رکھی ہے بزرگوں کی لاج یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پر پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے
بندوق کا کلچر نہ بھائی نہ
یہ ڈانس کا کلچر نہ بھائی نہ
۔قران کا کلچر ، ہاں بھائی ہاں
حدیث کا کلچر ، ہاں بھائی ہاں
01/11/2024
1 #نومبر #یومِ #آزادی #گلگت #بلتستان ❤️👑
پاکستان زندہ باد 👑🇵🇰
31/10/2024
ہماری کم نصیبی پر سیاست کرنے والے🙌
یہ کیسے لوگ ہیں ہم پر حکومت کرنے والے 🤔
بہادر اور بزدل میں کلیدی فرق یہ ہے 💯🔥
یہ ہجرت کرنے والے اور وہ بیعت کرنے والے👍👑
31/10/2024
انسان اپنے اوصاف سے ہی عظیم بنتا ہے 👑
اونچا عہدہ حاصل کر لینے سے نہیں💯
کیونکہ اونچے مینار پر بیٹھنے سے🤔✌️
کوا عقاب نہیں بن جاتا 🦅❌
30/10/2024
بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ🤘🏻💯
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں🖤🔥
26/10/2024
ہم کوئی شام کا سورج تھوڑی ہیں جو ڈھل جائیں گے۔❤️
26/10/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore