Alvi Writes
This is regarding your taste, All types of poetry you get here
16/03/2023
زہر ایک نے دیا
زہریلے سب لگنے لگے❤️
PerSonality on Fire
25/02/2023
مجھ سے انجان کہاں ہوتا ہے؟
وہ مہربان کہاں ہوتا ہے؟
اب کوئی چھوڑ بھی جائے ٫ تو مرے
دل کو نقصان کہاں ہوتا ہے؟
PerSonality on Fire
13/02/2023
کیا مذاق ہے....................... یہ چند دنوں کا تعلق
انسان ساری زندگی کیلئے مسکرانا چھوڑ دیتا ہے
PerSonality on Fire
13/02/2023
مجھ پر جو جرم ثابت ہوا وہ وفا کا تھا
PerSonality on Fire
10/02/2023
اسے کہنا سنبھل کے رہے عشق رستے میں چھوڑ دیتا ہے
بظاہـر آتی نہیں ہـے دراڑ کوئی عشق اندر سے توڑ دیتا ہے
PerSonality on Fire
09/02/2023
تمہیں محبت سکھاتا ہوں ، یہاں بیٹھو!
کچھ غزلیں سناتا ہوں ، یہاں بیٹھو!
کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو؟
اچھا اُتار کے لاتا ہوں ، یہاں بیٹھو!
اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو ، میں ہوں نا
اچھا سینے سے لگاتا ہوں ، یہاں بیٹھو۔
PerSonality on Fire
05/02/2023
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو
PerSonality on Fire
03/02/2023
کاش عرشوں سے بھی پیغام رسانی ہوتی
اپنے پیاروں کی کوئی خیر خبر تو آتی
PerSonality on Fire
01/02/2023
اپنی آنکھوں میں اب کھٹکتے ہیں
چشمِ یاراں کا خواب تھے،جب تھے
اب میسر کہاں ہیں؟خود کو بھی
ہاں تیرے بے حساب تھے،جب تھے___!!
PerSonality on Fire
31/01/2023
مرمت کر لیا ہے اب خود کو
اب ہم بیوفائی کریں گے وہ بھی دل سے
PerSonality on Fire
27/01/2023
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چُھڑائی، دُعائیں دیتے ہوئے۔🌸
PerSonality on Fire
PerSonality on Fire
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Link Road
Lahore
69282