Imran Virk
الحمد للہ
کبھی کبھی سب سے زیادہ زہنی بربادی کے زمہ دار گھر والے ہوتے ہیں ۔ وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے کہ آ پکو کیا چاہیے ؟
کیا بات تکلیف دے رہی ہے ؟
آپ کس وجہ سے اکیلے رہنے لگے ؟
کونسی بات اپکو اندر سے ختم کرہی ہے ؟
کیوں ہسنا بولنا چھوڑ دیا ؟
آپ ڈپریشن میں جانے لگتے ہو اور سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا ۔ نصیحت سب کریں گے پر سمجھے گا کوئی نہیں
کبھی ہمارے اندر تو جھانک کے دیکھو، ہم کتنے ٹوٹے ہوتے ہیں ۔ دل چاہتا ہے کہ اس وقت بس کوئی پیار سے گلے لگالے ۔
ہمارے اندر جتنے بے زبان دکھ ہیں جن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے ،اور نہ کہہ سکتے ہیں کسی سے، انہیں آنسو میں بہا دینا چاہتے ہیں ۔
بس یہ احساس دلائیں کے ہم ہیں ساتھ ۔
کبھی کبھی ہم رویوں سےاتنا تھک جاتے ہیں
زندگی سے زیادہ موت آسان لگتی ہے!!!!!
آج کے دور میں مینٹل ہیلتھ ، ذہنی صحت سب سے زیادہ ضروری ہے۔محبت ، فون ، وقتی آسائشیں اور دنیا۔ہمیشہ کہتا ہوں۔اپنوں سے محبت کیجیے۔
اے والد محترم !
تیرے پسینے کاہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے، دعا ہے کہ وہ جنت میں تیرے لیے ندی بن جائے
آمین❤
عورتیں زیادہ جرات مند ہوتی ہیں یا مرد؟
مرد ریاستیں سنبھالتے ہیں اور عورتیں گھر ، اور اگر گھر درستگی سے سنبھل جائیں تو پھر انہی گھروں سے ریاستیں سنبھالنے والے نکلتے ہیں______!!
21/02/2024
قاضی کا ایک اور گھٹیا فیصلہ ملک میں آگ میں دھکیل کر پردے پیچھے وارداتیں جاری
قرآن کریم توہین 295بی اور قادیانی قرآن چھاپنے پر پابندی بھی ختم کردی گی قادیانی اپنا قران چھاپ سکتے ہیں 🖐️
قاضی آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے
اس پر سب آواز بلند کرو
ختم نبوتﷺ پہ ڈاکہ مارا جا رہا ہے
مسلمانوں دیکھو قاضی کیا کر رہا ہے
سب اس پر بولو
تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ
زندہ باد
17/11/2023
محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان
جناب عالی!
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے .
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اس کا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی
بجلی ⚡ کا بل ادا نہ کرنے کی تحریک الحمد للہ ہر علاقے میں پھیل گئی ہے، اشرافیہ کی مفت بجلی ہمارے بچوں کے پیٹ کاٹ کر حاصل کی جاتی ہے
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن میرے رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا
میں سویڈن میں قرآن مجید جلانے کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے۔
قرآن نذر آتش کرنا😡
9 مئی سے بڑا سانحہ ہے
لیکن اس کو محسوس کرنے کے لیے غیرت اور ایمان ہونا ضروری ہے
سویڈن میں کلامِ الٰہی کی بے حرمتی کرنے والے سفاک درندوں کو اللہ کریم دنیا و آخرت میں نشانِ عبرت بنا دے آمین۔
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore