S S Lover
S Shahid
13/05/2026
عقل کی کمی یاتربیت کافقدان
کل ہم چارساتھی موٹرساٸیکلوں پرنکہ پانی تنال میں ایک تعزیت کے لۓ جارہے تھے نلبوڑی کے مقام پرمقامی گاوں والوں نے تھریشرکو بالکل سڑک کی طرف منہ کرکے لگایاتھا۔ہم مکان کی چھت پرچڑھ گۓ اورموٹرساٸیکل اٹھاکراگے لے گۓ،ڈیڑھ گھنٹہ کے بعد جب واپس ہوۓ تووہ تھریشراسی طرک کوبندکرکے اپنے کام میں مصروف تھا ہم نے پھرایک مشکل سہہ کر ایک ساٸیڈسے موٹرساٸیکل نکالنے کامیاب ہوگۓ۔۔۔۔۔مگرعجیب بات ہے ہمارامعاشرہ بہت ساری براٸیوں کوبراٸی سمجھتاہی نہیں۔۔۔۔۔۔
آج کل تھریشرکے دن ہیں ہرجگہ لوگ تھریشرکامنہ روڈکی طرف کرکے لگالیتے ہیں جس سے آنے جانے والوں کےلۓانتہاٸی تکلیف ہوتی ہے لیکن لوگوں کی تکلیف کاکسی کواحساس نہیں ہوتا۔اسی طرح جب کھیتوں سے زمیندارلوگ گند نکالتے ہیں تواس کوراستے یاسڑک میں پھینک دیتے ہیں۔گھرسے کوٸی غلاظت پھینکتے ہیں توسڑک یاراستے میں پھینک دیتے ہوں گویاسڑک اورراستہ گندگی پھینکنے کی جگہ ہےحالانکہ اسلام نے اس قسم کی چیزوں کوراستے سے ہٹانے کاحکم دیاہے مگرہم مسلمان اسلام کے اس حکم کی عمداًمخالفت کرتے ہیں۔پھرکہتے ہیں کہ مغربی اقوام ہم سے آگے نکل گٸیں جب ہمارااخلاقی کرداراس قسم کی گراوٹ کاشکارہوتو ہم تنزل ہی کی طرف جاٸیں گے ترقی کاایک قدم بھی ہم طے نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔
اپنے معمولیسےفاٸدہ کےلۓ بےشمار لوگوں کوتکلیف میں مبتلاکرنااسلامی تعلیمات،معاشرتی اقدار اوراخلاقی طورپر بھی ممنوع ہے
13/05/2026
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
13/05/2026
چنارکوٹ گاؤں سنگل کوٹ ❤
ہاۓ گلگت روڈ تیرے رولے 😢
12/05/2026
شاہراہِ قراقرم پر متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ
، جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر گاڑیاں ملبے میں پھنس گئیں *ٹرک ڈرائیور، مسمی گل بادشاہ سکنہ شیرگڑھ ضلع مردان*، خوف و ہراس کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔
• محمد آصف ولد سید واصف حسین شاہ سکنہ حویلیاں سر پر پتھر لگنے سے زخمی۔
• بلال حسین ولد نور احمد، این ایل سی ٹرک ڈرائیور، سکنہ ٹوبہ ٹیک سنگھ — دائیں ران پر پتھر لگنے سے زخمی۔
• احمد رضا ولد عبدالعزیز سکنہ فیصل آباد — ہاتھ پر پتھر لگنے سے زخمی۔
مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقامی افراد کی مدد سے جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو فوری طور پر الشفا ہسپتال دوبیر منتقل کردیا۔ متوفی کے ورثاء کو بذریعہ فون اطلاع دے دی گئی ہے جبکہ نعش کو آبائی گاؤں منتقل کرنے کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
مزید برآں بازار دوبیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چار دکانیں ملبے تلے دب گئیں، تاہم خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔
غلام باشا سندری 🥰
جی او استاد مزہ آیا
Mansehra 💓
ماشاءاللہ ننھا حافظ محمد احمد اسماعیل 4 ماہ میں پورا قرآن مکمل کر لیا
گاؤں لوہارڈوگہ اینڈ آبشار مچھی ترپ کا پیارا سا ویو
وادی تناول ہزارہ کی خوبصورت ترین آبشار مچھی ترپ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Street Number 1
Lahore
LAHORE