Muhammad Awais
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Awais, Health/Beauty, Lahore.
04/11/2024
تاج دین بڑھئ کو کون جانتا ہے😂😂😂😂😂
19/10/2024
سپین: بازالٹ چٹان جس پر یہ شہر واقع ہے، 50 میٹر (160 فٹ) سے زیادہ بلند اور تقریباً ایک کلومیٹر لمبی ہے۔ یہ لاوا کے بہاؤ سے ایک دوسرے کے اوپر جمنے سے بنی تھی۔
18/10/2024
I've received 600 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
11/10/2024
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗
ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️
کہنے لگے:-
*اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️
ہم نے سوچا____
کافی سوچا_____
بہت دیر سوچا....!!
اور پھر______
*اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈*
تب سے اب تک سب خفا ہیں.
ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄
*بے مروت لوگ🙆♀️😏☕
ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢
04/10/2024
درہ خنجراب دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی سرحد ہے، جس کی اونچائی 15,397 فٹ ہے۔ یہ شاہراہ قراقرم کے ذریعے پاکستان کے گلگت بلتستان کو چین کے علاقے سنکیانگ سے جوڑتا ہے۔ سال کے تقریباً نو مہینوں تک یہاں کے پہاڑ برف سے ڈھکے رہتے ہیں جس کی وجہ سے یہ سیاحوں کے لیے ایک خوبصورت جگہ ہے۔ بہت سے لوگ حیرت انگیز نظارے دیکھنے آتے ہیں۔
سیاحت کے علاوہ درہ خنجراب پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے بھی اہم ہے کیونکہ اس سرحدی گزر گاہ سے سامان کا تبادلہ ہوتا ہے۔ یہ ایک قدرتی عجوبہ اور ایک اہم تجارتی راستہ دونوں ہے۔
04/10/2024
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “-
"صلــــی اللّـــہ علیــــــہ و آلــــہ وسلــــم"
عطائیں ڈُھونڈ لیتی ہیں
جہاں ہوں مُصطفےٰﷺ والے
کـرم خود دیکھ لیتا ھے
کہاں ذکــرِ محمــدﷺ ھے...
"صلــــی اللّـــہ علیــــــہ و آلــــہ وسلــــم"
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ
"صلــــی اللّـــہ علیــــــہ و آلــــہ وسلــــم"
Preferred corporate career paths, professional motivation, and entrepreneurial success strategies, in Hindi and Urdu, for business leaders and tycoons, plus trending industry insights and guidance.
Catch Hania Aamir and Mustafa in Kabhi Hum Kabhi Tum, airing on ARY Digital's Sraiki platform
Let's celebrate the inspiring talents of Hania Aamir, Fahad Mustafa, and the entire cast of ARY Digital's latest production, spreading joy and positivity!
Discover the power of love and relationships with Hania Aamir and Fahad Mustafa in Kabhi Hum Kabhi Tum, exclusively on ARY Digital!
01/10/2024
*مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم*
https://chat.whatsapp.com/BZmz4uzn9OZC9urqsIXFZB
مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب ہے جس کے ذریعے مسجد الحرام، اس کے صحنوں، نئی توسیع والے حصے اور اطراف کے علاقوں تک اذان، اقامت، خطبہ جمعہ اور نمازیں زائرین تک پہنچائی جاتی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام میں نصب ساؤنڈ سسٹم جدید عصری تقاضوں کے عین مطابق ہے۔
اس ساؤنڈ سسٹم کو چلانے کے لیے 120 سے زائد انجینیئرز اور تکنیکی ماہرین کام کرتے ہیں جو ہر اذان، اقامت، نماز اور خطبات کو معیاری انداز میں مسجد الحرام میں ہر جگہ پہنچانے کا کام انجام دیتے ہیں۔
آڈیو سسٹم میں 8 ہزار سے زیادہ سپیکر شامل ہیں جو مسجد الحرام اور اس کے صحنوں کے اندر لگے ہیں۔ یہ 6 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر کے رقبے کا احاطہ کرتے ہیں۔
اس میں 21 ساؤنڈ سسٹم بھی شامل ہیں جس کے ذریعے مسجد کے ہر حصے کو الگ الگ کنٹرول کیا جا سکتا ہے تاکہ مسجد کے مختلف علاقوں میں آواز بہتر اور صاف طریقے سے سنی جا سکے۔
مسجد الحرام میں 100 سے زائد مائیکروفونز ہیں جو اماموں، موذنین اور مبلغین کی مختلف آوازوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ ان مائیکروفونز جدید ترین حساسیت ہے جو آواز کی درستگی اور مکمل آڈیو بیلنس کو یقینی بناتے ہیں۔
اس کے علاوہ آڈیو سسٹم ٹی وی اور میڈیا سٹیشنوں کی لائیو ٹرانسمیشن سسٹم سے جڑتا ہے جس سے نماز، خطبات اور دعاؤں کو براہ راست نشر کرنا آسان ہوجاتا ہے۔
مسجد الحرام میں چھ مرکزی کنٹرول روم ہیں جو مسجد، اس کے صحن اور نئی توسیع کے درمیان تقسیم کیے گئے ہیں جس سے نظام کو موثر طریقے سے منظم کرنا آسان ہوجاتا ہے۔
اسی طرح بیک اپ مائیکروفون استعمال ہوتے ہیں جو مین مائیکروفون میں کسی خرابی کی صورت میں خودبخود کام کرنے لگتے ہیں اور بغیر کسی رکاوٹ کے آواز کے تسلسل کو یقینی بناتے ہیں۔
نماز کے دوران امام کی پیروی کے لیے ایک جدید کیمرہ سسٹم بھی موجود ہے جو آڈیو سسٹم کی کارکردگی کو مکمل طور پر مانیٹر کرتا ہے اور اسے ایڈجسٹ کرنے میں مدد دیتا ہے تاکہ مسجد میں نمازیوں کو آواز بہتر طریقے سے پہنچ سکے۔
منقول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahore
54000
05/10/2024