Pure Herbal Multi Care
The purpose of our page is to take care of your face, hair and personality.
24/05/2020
Wish you very very happy Eid Mubarak to all of you! Many heartfelt prayers and best wishes for you and your family on this blessed occasion of Eid. May ALLAH bless you with peace and tranquility.
Regards; PureHerbalMultiCare
YouTub; https://youtu.be/cB208siGmwc
Email: [email protected]
WhatsApp number: 0349 0069417
Netural Hair Oil; https://forms.gle/Y78agjZH55sN5ezx5
How to grow your hair 7 inches long in just two weeks with this amazing remedy.
*Content of this video:*
*Hello!* Viewers once again welcome to *PHMC.* Today's Remedy is going to be very special for those people who are not getting long hair, ie hair growth has stopped. The remedy is basically to make the hair long, beautiful, and vibrant. Just mix two types of oil and apply it on the roots of the hair and after a few days, the result will definitely tell me in the comments below.This remedy is made by combining two oils that you will need, almond oil and castor oil.
*ALMOND OIL;*
Almond oil is rich in vitamins 6-B, vitamins C, and E. It contains essential minerals such as iron, magnesium, phosphorus, sodium, and zinc. It contains fatty acids, omega (3, 6, and 9). And rich an excellent natural moisturizer, almond oil helps to strengthen and grow your hair and at the same time plays an important role in making your hair shiny, beautiful and thick.
*CASTOR OIL;*
Castor oil is rich in recanolic acid
It also contains a special type of fatty acid to fight inflammation. It plays a key role in the beauty of hair and eliminates inflammation, itching and dryness.
*HOW TO USE;*
Mix the two well in equal amounts and store them in a clean bottle and apply it on your hair four hours before bathing daily or wash your hair after two days. It will not make any difference.
اس ویڈیو کا مواد
*السلام علیکم!* ویورز ایک دفعہ پھر *PHMC* میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں آج کی ریمیڈی جن لوگوں کے بال لمبے نہیں ہورہے ہیں یعنی بالوں کی گروتھ رُکی ہوئی ہے ان لوگوں کے لئے بہت ہی اسپیشل ثابت ہونے والی ہے آج کی ریمیڈی بنیادی طور پر بالوں کو لمبا، خوبصورت، اور ایک دم جاندار بنانے کے لئے ہے صرف دو قسم کے آئل کو مکس کرکے کے بالوں میں لگائیں اور چند روز بعد رزلٹ مجھے نیچے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔
یہ ریمیڈی دو تیلوں کے ملاپ سے تیار کی گئی ہے اس میں آپ کو ضرورت ہوگی، روغن بادام اور روغن ارنڈ جسے کیسٹرآئل بھی کہا جاتا ہے۔
*روغن بادام؛*
بادام کا تیل وٹامن 6-B، وٹامن C، اور E سے بھرپور ہوتا ہے اس میں آئرن میگنیشیم فاسفورس سوڈیم اور زنگ جیسے ضروری منرلز پائے جاتے ہیں اس میں فیٹی ایسڈ اومیگا (3، 6، اور 9) شامل ہیں یہ غذائی ریشے سے مالا مال ہے اور ایک بہترین قدرتی موئسچرائزر ہے بادام کا تیل، آپ کے بالوں کو مضبوط بنانے اور بالوں کی نشوونما کرنے میں مدد کرتا ہے اور ساتھ ہی آپ کے بالوں کو چمکدار، خوبصورت اور گھنے بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
*روغن ارنڈ؛*
کیسٹرآئل، ریکینولک ایسڈ سے مالامال ہے
اس میں سوجن سے لڑنے کیلئے ایک خاص قسم کا فیٹی ایسڈ بھی پایا جاتا ہے یہ بالوں کی خوبصورتی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور سوجن، خارش اور خشکی کو ختم کر دیتا ہے
*طریقہ استعمال؛*
دونوں کو برابر مقدار میں اچھی طرح ملا کر کسی صاف بوتل میں اپنے پاس محفوظ کرلیں اور روزانہ نہانے سے چار گھنٹے قبل اپنے بالوں میں لگا کر بال دھولیں یا پھر دو دن بعد بھی بال دھو سکتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
DISCLAIMER:
This information is basid on my personal opinion and experience. It's not a medical treatment, it content 100% natural ingredients. It doesn't have any chemical, so you can use this remedy carelessly. If you feel any side effects so please stop to use it.
22/04/2020
*پودینے والے ٹوتھ پیسٹ اور آئس کیوب سے کیل اور مہاسوں کا علاج* ۔
*پہلا مرحلہ*
چہرے پر پودینے والے ٹوتھ پیسٹ لگائیں اور اسے پانچ منٹ تک خشک ہونے دیں۔
(پودینے والہ ٹوتھ پیسٹ کیل اور مہاسوں کو صاف کرنے میں بہت معاون سمجھا جاتا ہے ٹوتھ پیسٹ میں پودینہ آپ کے بھرے ہوئے مساموں کو کھول کر اس میں موجود بیکٹیریا کو ختم کردے گا)
*دوسرے مرحلہ*
چہرے پر پانی کے کچھ قطرے لگائے اور کچھ منٹ کیلئے دائروی حرکت میں مساج کریں
*تیسرا مرحلہ*
پانی سے چہرے کو دھو ئیں،
چہرہ دھونے کے فوری بعد آئس کیوب لیکر چہرے پر کچھ دیر کے لیے رگڑیں۔
(آئس کیوب آپ کے چہرے کے مساموں کو بند کر دے گا اور آئندہ کیل اور مہاسوں کو آنے سے روکے گا)۔
*نوٹ*
کچھ روز معمول سے اسے لگائیں۔ اور چہرے کی نمی کو یقینی بنائیں۔
روز کچھ نیا جاننے کیلئے ہمیں ہمارے فیس بک پیج پر فالو اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔۔۔ شکریہ!
YouTube channel 👇
PureHerbalMultiCare
YouTub: https://youtu.be/5UWWIPnoliQ
Email: [email protected]
WhatsApp number: 0349 0069417
DISCLAIMER:
This information is basid on my personal opinion and experience. It's not a medical treatment, it content 100% natural ingredients. It doesn't have any chemical, so you can use this remedy carelessly. If you feel any side effects so please stop to use it.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Only Online Shopping
Lahore