jamu & Kashmir
Hammad Hashmi
12/09/2025
MashaAllah
Havali tourism festival 24 june
07/06/2024
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہن م بھی
کرکٹ پچ پے سجدے ، میچ کے دوران ڈرنک بریک میں وکٹ پے نماز ، سڑکوں پے نماز اور اسٹیڈیم کے اندر مصلے بچھا کے نماز ادا کرنے جیسے مذہبی ڈرامے بازیوں اور دیکھاوے سے الله کامیابیاں نہیں دیتا__کامیابی کے لیے سخت محنت اور اپنے مقصد سے مُخلص ہونا ضروری ہے
میرا ان احمکوں کو پیغام ہے الله کو تمھارے کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اگر الله کو دلچسپی ہوتی تو پاکستان کل امریکا سے نہ ہارتا بلکے کبھی کوئی میچ نہ ہارتا اور نہ آسٹریلیا پانچ بار ورلڈ کپ جیتتا ، نہ برائن لارا اور ٹنڈولکر دنیا کے نمبر ون پلیئر ہوتے
افسوس طارق جمیل جیسے ملاؤں نے کرکٹ ٹیم کو تبلیغی جماعت میں تبدیل کر دیا مذہبی انتہا پسندی کوٹ کوٹ کے بھر دی
ہمارے پلیئرز دنیا کے جس ملک میں بھی جاتے ہیں اپنی جاہلانہ حرکتوں سے اپنے ساتھ ساتھ دین اور مسلمانوں کی خوب بدنامی کروا رہے ہیں اور پاکستانی عوام جسے دین کے ککھ سمجھ نہیں وہ پلیئرز کی مذہبی جاہلیت پے تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں جب کے دنیا ہنس رہی ہوتی ہے
02/02/2024
mil gayi dam wali bottle :D :D
18/06/2023
تحریر :خواجہ صدام ڈار
یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے ۔ریاست ماں ہوتی ہے اور ریاست کا فرض ہے وہ اپنے پڑھے لکھے جوانوں کو روزگار دے آج یہ کہنے پر حق بجا ہوں کے یہ
پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں۔
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں ۔
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں۔
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ ہمارے آزاد کشمیر اور پاکستان کے اسمبلیوں میں بیٹھے ان حکمرانوں کی لاشیں ہیں جنہوں نے ان پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنی ریاست کے اندر رزق کی تنگی پیدا کرکے ان کو بیرون ملک جانے پر مجبور کیا
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں
ایوان میں بیٹھنے والوں تم بھول کیوں گئے اس ایوان میں پہنچانے میں ان لوگوں کا کردار ہے ان جوانو ں کا کردار ہے آپ کے یہ بڑے بڑے بنگلے اور اونچی اونچی کوٹھیاں گاڑیاں ان کی بدولت ہیں جس منصب پر آپ بیٹھ کر عیاش پرست لائف گزار رہے ہیں کل بروز قیامت اس کا آپکو حساب دینا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kashmir
Lahore