BELLA WHITE Cosmetics Pvt, Limited

BELLA WHITE Cosmetics Pvt, Limited

Share

Feel The Beauty

12/11/2018

Bella white new range Beloxa facial set and hair styling lotion

Photos from BELLA WHITE Cosmetics Pvt, Limited's post 29/10/2018
05/12/2017
02/12/2017

NANO GOLD FACIAL SPRAY & GOLD MASK

Nano Gold Facial Spray & Gold Mask
Aik Anti Aging Mask hy,
Jo jild k tissues se Toxin zehrely mady or fasad ajza ko nikalny mein madad data hai.

Or jild ko Tight karny k sath khoon ko rawan rakhta hai Nano gold facial spray & gold mask jild mein mojood Wrinkles Or Frackles ko khatam karta hai or jild ko Whitening Glow data hai

Amazing price main available hy,
Quality & Result 100% Money back guaranteed

Cash on Delivery available hy,

For more Details & Order Bella White Cosmetics
03009633408

09/11/2017

BELLA WHITE COSMETIC ARRANGE BEAUTICIAN EDUCATIONAL WORKSHOP IN LAYYAH
LIVE GOLD MASK.DEMO
LIVE MAKUP BASE TECHNIC DEMO
LIVE BW2 ACNE FACE BLEACH DEMO
LIMITED SEATS
WITH DIPLOMA & REFREASHMENT

18/10/2017

BELLA WHITE WAX PATTI
100 % NON WOVEN
NO. 1 QUALITY
AVAILABLE IN BELLA WHITE MARKET

06/10/2017

مستقل گورا پن!

یہ موضوع عورتوں کا پسندیدہ ترین موضوع ہے ’’رنگ گورا کرنا‘‘ پرانے زمانے میں عورتیں صرف اپنے چہرےا ور ہاتھوں کو گورا کرنے کی کوشش کرتی تھیں کیونکہ زمانے کی خوبصورتی کا معیار گورا پن اور دبلا پن ہی تھا اور ابھی بھی ہے۔ 70ء کی دہائی تک کچھ پردے کا رواج تھا‘آپس میں خواتین بھی بیٹھی ہوتیں تو صرف چہرہ اور ہاتھ ہی واضح ہوتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جسم کےباقی حصے بھی نمایاں ہوتے گئے اور چہرہ سفید اورباقی حصہ کالا۔۔۔ یہ چیز مذاق بن کر رہ گئی۔ آخر ماہرین نے پورے جسم کو گورا کرنے والے انجکشن ایجاد کردئیے اور وہ عورتیں جن کےپاس وقت نہیں تھا کہ وہ اپنی شادی کیلئے ابٹن یا فیشل کرواسکے انہوں نے جلد گوراکرنے کیلئے یہ انجکشن لگوانے شروع کردئیے۔ یہ انجکشن آپ کو بلکہ آپ کے پورے جسم کو فوری گورا ترین بنادیتے ہیں جس کا اثر چھ سے آٹھ ماہ تک رہتا ہے لیکن آپ کو اس کے مضراثرات کا اندازہ نہیں ہے‘ اصل میں یہ انجکشن یورپ میں رہنے والے سیاہ فاموں نے اپنی جلد کا رنگ تبدیل کرنے کیلئے ایجاد کیے ہیں ان کا مقصد گوروں کے ساتھ مقابلہ تھا‘ وہ سیاہ رنگت کی وجہ سے احساس کمتری کاشکار تھے اور گورے دھوپ میں جل جل کر اپنا رنگ سیاہ کررہے ہیں۔ یہ انجکشن اصل میں آپ کے جسم میں جا کر میلانن کی سطح کو بدل دیتے ہیں۔ میلانی کی مقدار سیاہ فام لوگوں میں زیادہ ہوتی ہے اور ایسی جلد بنیادی طور پر سورج کی الٹرا ریز شعاعوں کا مقابلہ کرسکتی ہے انجکشن ان کےجسم میں جاکر میلانن کی سطح کو کم کرکے گورا پن نمایاںکردیتے ہیں لیکن اس کا اثر آپ کے جگر پر بھی پڑتا ہے اور وہ بری طرح متاثرہوتاہے۔ ہم جب فطرت کا مقابلہ کرتےہیں تو حالات نئی نئی بیماریوں کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔ ہم فطرت اور قدرت دونوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔۔۔ بلکہ ان سےفائدہ ضرور اٹھاسکتے ہیں۔
قدرتی طریقوں سے گورا پن آپ کی الرجی‘ جلد کے کینسر اور دوسری بہت سی بیماریوں سے بچاسکتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ گورے رنگ کا زمانہ ہے مگر اس چیز کو اپنے سر پر سوار مت کریں۔ مارکیٹ میں مکس کریموں کی بھرمار ہے جو وقتی طور پر تو آپ کو فائدہ دے سکتی ہیں لیکن وہ آپ کی جلد کو قدرتی گورا پن نہیں دے سکتی۔ دانت، آنکھیں، بال اور اس کی سب چیزیں چمکدار ہی اچھی لگتی ہیں_ BELLA WHITE COSMETICS OFFER YOU A UNIQUE AND WITHOUT ANY SIDE EFFECTS BEAUTY PRODUCTS..... BELLA WHITE UBTON SOAP, BELLA WHITE NEAM TERMERIC SOAP, FACE FACIAL SET WITH HYDRO BASED, BELLA WHITE ACNE POLISH

06/07/2017

BW2 ACNE & SENSITIVE SKIN
BLEACH POWDER & OXIDIZER

06/07/2017

FORMULA 7 HERBS HAIR OIL BENEFITS

06/07/2017

GOLD OXIDIZER 100ML (24KT GOLD)
BLUE OXIDIZER 100ML
PINK OXIDIZER 100ML
SAFFRONIC OXIDIZER 100ML (ZAFRON)

25/06/2017

EID MUBARAK

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Modle Town
Lahore