Online Pansar Store
Online Pansaar Store for herbal project introduction
02/12/2020
روزانہ ایک سیب یا کیلا کھانا ہارٹ اٹیک یا فالج سے موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم کردیتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ ایک کیلا یا ایک سیب خون کی شریانوں کی پیچیدگیوں سے لاحق ہونے والے امراض سے موت کا خطرہ ایک تہائی حد تک کم کردیتا ہے۔ تاہم تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ پھل تازہ ہونے چاہئے کیونکہ پراسیس شدہ پھل میں سے بیشتر طبی فوائد ختم ہوجاتے ہیں۔
26/11/2020
ثناءمکی:
حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ تم کس چیز سے جلاب (مسہل ) لیتی ہو ، انہوں نے کہا شبرم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شبرم تو گرم ہے گرم ۔ اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ پھر میں نے ثناء سے جلاب لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی چیز میں موت سے شفاء ہوتی یعنی موت کا علاج کسی دوا میں ہوتا تو وہ ثناء ہوتی ۔ (ترمذی ، ابن ماجہ )
18/11/2020
18/11/2020
بوہڑھ کی ریش مردوں کے لیے خاص دواء جریان کا مستقل علاج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore