Infoo
Information country comparison,
information world country.Infoo
27/09/2023
خوبصورت ملک آسٹریلیاکی سیر کریں....
facts about Australia in Urdu |history of Australia in Urdu|travel Australia |visit Australia|infoo| facts about Australiafacts about Australia in Urdufacts about Australia in Hindihistory of Australiahistory of Australia in Urduhistory of Australia in Hindi...
03/08/2023
ایک گھنٹے میں 60منٹ اور 1منٹ میں60سیکنڈہوتے ہیں۔۔یہ دنیاکو بتانےوالا ملک عراق کی مکمل ڈاکومنٹری آج شام 07:05 یوٹیوب چینل infoo پر دیکھنامت بھولنا۔۔۔https://youtube.com/
14/07/2023
Jhang جھنگ
Infoo
*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ*
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*بتاریخ 08 اپریل 2023*
*جھنگ* گوجرہ روڈ کھوئی اڈا کے قریب فائرنگ سے کچھ لوگوں کے زخمی ھونے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* کالر کی اطلاع شہ زور ڈالے میں مویشی لے کر جاتے ھوئے افراد سے ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی پیسے لیے اور مزاحمت پر فائرنگ کر دی.
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد
عثمان ولد انور 30 سال.
ارسلان ولد اشرف 24 سال.
آصف ولد ثمیر 33 سال زخمی ھو گئے.
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*کاپی۔۔۔۔
07/04/2023
Jhang جھنگ
Infoo
05/04/2023
Infoo
آج کی بارش سے تباہی ۔۔۔
26/03/2023
Infoo
25/03/2023
😭یا اللہ پاک رحم فرما۔۔۔
خیر کی بارش عطا فرما بیچارے کسانوں پر ترس فرما ۔۔
یہ بے موسمی بارش کے نقصان سے بچا دن رات جو مٹی سے مٹی ھوتے ہیں أن کسانوں پر رحم۔ فرمائے 🙏آمین
آمین ثم آمین😭😭😭😭😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore