paktv.009
social work , sports , humanity
Kache ke dhaaku ko follow karo na 🤣 yaar plzz
*رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے*
*یہ تین گھنٹے:*
*۱ افطار کا گھنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-
*۲ دوسرا گھنٹہ :* رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے کیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں ، کیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-
*۳ تیسرا گھنٹہ:* صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گھنٹے ہیں ان اوقات کا قیمتی بنائیں , ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-
تین دعائیں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:
1- *اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة*
2- *اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت*
3- *ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك*
*حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ* سے روایت ہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے شعبان کی آخر ی تاریخ کو وعظ (نصيحت) فرمایا اور *رمضان* کی آمد کی خبر دیتے ہوئے *آ پ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا:۔
“سنو! سنو! تم پر ایک مہینہ سایہ فگن ہونے والاہے جو بہت بڑا اوربہت مبارک مہینہ ہے۔ اس میں ایک *رات* ایسی ہے جو *ہزار* *مہینوں* سے بڑھ کر ہے۔ اﷲ تعالیٰ نے اس کے *روزے* رکھنا *فرض* فرمایا اور اس کی رات کے قیام ( *تراویح* ) کو ثواب ٹھہرایاہے۔ جو شخص اس مہینہ میں کوئی نفلی نیکی بجا لائے گا تو وہ ایسے ہی ہے جیسا کہ عام دنوں میں فرض کا ثواب ہو اور جو شخص اس مہینہ میں کسی فرض کو ادا کرے گا وہ ایسا ہے جیسے غیر رمضان میں ستر فرائض ادا کرے۔ یہ مہینہ صبر کا ہے اور *صبر کا بدلہ جنت ہے* ، یہ مہینہ لوگوں کے ساتھ *غم خواری* کرنے کا ہے۔ اس مہینہ میں *مومن* *کارزق* *بڑھا* دیا جاتا ہے۔ جو شخص کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرائے اس کے لئے گناہوں کے معاف ہو نے اور آگ سےنجات کا سبب ہو گا اور اسے روزہ دار کے ثواب کے برابر ثواب ہو گا مگر روزہ دار کے ثواب سے کچھ بھی کمی نہیں ہوگی۔
*صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے عرض کیا:یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم میں سے ہر شخص تو اتنی طاقت نہیں رکھتا کہ روزہ دار کو افطار کروائے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ (یہ ثواب پیٹ بھر کرکھلانے پر موقوف نہیں ) بلکہ اگر کوئی شخص ایک کھجور سے روزہ افطار کرا دے یا ایک گھونٹ پانی یا ایک گھونٹ دودھ ( لسی) کاپلادے تو اللہ تعالیٰ اس پربھی یہ ثواب مرحمت فرما دےگا۔یہ ایسا مہینہ ہے کہ اس کا اول حصہ رحمت ہے، درمیانی حصہ مغفرت اور آخری حصہ* جہنم کی آگ سے آزادی کاہے۔ جو شخص اس مہینہ میں اپنے غلام اور نوکر کے بوجھ کو ہلکا کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمادے گا اور آگ سے آزادی عطا فرمائے گا۔ اس مہینہ میں چار چیزوں کی کثرت کیا کرو جن میں سے دو چیزیں اﷲ کی رضا کے لیے ہیں اور دوچیزیں ایسی ہیں جن سے تمہیں چارہ کار نہیں۔ پہلی دو چیزیں جن سے تم اپنے رب کو راضی کرو وہ *کلمہ طیبہ* اور *استغفار* کی کثرت ہے اور دوسری دو چیزیں یہ ہیں کہ *جنت کی طلب* کرو اور *جہنم کی آگ* سے *پناہ* مانگو۔جو شخص کسی روزہ دار کو افطار کراتے ہوئے پانی پلائے گا تو اللہ تعالیٰ میرے حوض ( *حوض کوثر* ) سے اس کوایسا پانی پلائے گا جس کے بعد جنت میں داخل ہو نے تک اسے پیاس نہیں لگے گی۔‘‘
( *صحیح ابن خزیمۃ:ج2 صفحہ911 باب فضائل ماہ رمضان- رقم الحدیث1887* )
مبارکي
یو مهم اعلان دی
د لاندې ابراهیم زی او پورتنی ابراهیم زی تر منځ جګړه پای ته ورسیده او ټول د یو ورور په توګه خوشحاله شول
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❤️❤️❤️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️
Peace ✌️🕊️💯❣️
Israel is the occupier.
Palestine is the occupied.
No ifs, ands, or buts.
MashaAllah 🥰
Asia XI vs SA XI match amazing 😍😍🤩,,
Pakistan and indian players playing together 👌 👌🥰
08/12/2022
Sunset at Skardu Valley 😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore