Dunya

Dunya

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dunya, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.

22/04/2022

Hy ya Muhaabt
😭😭😭
💔💔💔

22/04/2022

Old Memories❤😢😢
👇👇
1980 سے 2000 تک کا سنہرا دور دیکھنے والے وہ لوگ خوش نصیب تھے
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پہلیاں سنی، بڑوں سے رہنمائی لی اور قربت حاصل کی۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں (گڈے) اڑائیں لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، بنٹے کھیلے اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا. ❤
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔😘😘
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری توڑڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔بیلوں کے ساتھ گاہ بھی دیکھا
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔ 😋
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے گاوں کے درختوں سے پھل فروٹ بھی توڑ کر کھائے😍
پڑوس کے بزرگوں سے ڈانٹ بھی کھائی لیکن پلٹ کر کبھی بدمعاشی نہیں دکھائی. کبھی بدتمیزی نہیں کی۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے عید کا چاند دیکھ کر تالیاں بجائیں۔اور گھر والوں دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے عید کارڈ بھی اپنے ہاتھوں سے لکھ کر بهیجے.
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جو گاؤں کی ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ہوتے تھے۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے ٹی وی کے انٹینے ٹھیک کیے۔
جنہوں نے تختی لکھنے کی سیاہی گاڑھی کی جنہوں نے سکول کی گھنٹی کو گھڑی سمجھا۔🤩
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے رشتوں کی اصل مٹھاس دیکھی۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جہنوں نے رات کو چارپائی گھر سے باہر لے جا کر کھلی فضاء میں آسمان کے نیچے بچھائی اور سوۓ۔
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جہنوں نے گرمیوں میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر گپیں لگائی ❤
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے جندر والی چکی چلتے دیکھی اور خود بھی چلائی۔ جنہوں نے خود بھی گھاس کاٹا اور دوسروں کی لیتریاں بھی کی
وہ لوگ خوش نصیب تھے👇
جنہوں نے خالص دیسی گھی اور تازہ مکھن کھایا 😍😍
جنہوں نے چشمے سے صاف اور ٹھنڈا پانی پیا۔
جنہوں نے مکئی کی روٹی اور ساگ کھائے۔۔

اُن لوگوں نے مشقت بھی کی۔۔👇👇👇
بسوں کی چھتوں پر سفر کیا، دور دراز سے پانی اٹھا کر گھر لایا، چکیوں سے راتوں کو آٹا اٹھا کر لایا، زندگی کی بھاگ دوڑ میں تکالیف بھی اٹھائی😊😊
مگر وہ لوگ پھر بھی خوش نصیب تھے💟
کیونکہ
دلوں میں خوف نہ دہشتوں کا پہرا تھا
میرے خیال میں وہی دور سنہرا تھا ۔۔ Umar Rajpoot

18/04/2022
18/04/2022
18/04/2022
18/04/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address


Lahore