Holy Quran
I'm Muhammad Suleman.
11/10/2025
*کچھ نہ کرکے بھی نیکیاں کمائیں۔*
11/10/2025
*عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،*
*اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے*
*جو سخت جھگڑالو ہو۔*
*(بخاری 2457)*
11/10/2025
*شیطان سب سے زیادہ میاں بیوی کی لڑائی پر خوش ہوتا ہے*
11/10/2025
*بیویوں سے حسن سلوک اور والدہ اور بہنوں کا کردار*
11/10/2025
*مومن کے شایان شان اخلاق*
رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:
لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ وَلَا اللَّعَّانِ
وَلَا الْفَاحِشِ وَلَا الْبَذِيءِ
(صحیح جامع ترمذی: 1977)
*’’مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا،*
*بے حیا اور بدزبان نہیں ہوتا ہے‘‘*
❤️ ✍🏻 ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
11/10/2025
*روز قیامت*
11/10/2025
11/10/2025
*اللّٰہ تعالٰی تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔*
11/10/2025
*نصیحتیں میرے اسلاف کی*
*قربانی کے جانور اور عقیقہ کی وضاحت*
شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shahdara Lahore, Punjab
Lahore
5400