Favorite Book Quran E Pak

Favorite Book Quran E Pak

Share

Follow Me Guys For More This Type Vedios

20/11/2023

اسلام و علیکم آج میری والدہ کا باے پاس اپریٹ ہے سب سے آجزانا اپیل ہے کہ سب میری والدہ کے لیے دعا کریں کہ اللہ رب العالمین انکو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور آج کا اپریٹ کامل کرے انکو تمام بیماریوں سے نجات عطا فرما کر صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

اور اللہ رب العزت میرے دادا جی اور دادی امی کے درجات بلند کرے انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حضور ﷺ کے صدقے ان دونوں کی اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

اور اللہ رب العالمین فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے انکو ھمیشہ کے لیے آزادی عطا فرمائے انکی تمام مسائل حل فرمائے اور اسرائیل کو ھدایت عطا فرمائے اگر انکے نصیب میں ھدایت نہیں تو انکو تباہ برباد کر دے فناہ کر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین

جزاک اللّہ خیر و امان اللہ

29/09/2023

جن کے آنے سے روشن ہوے دونوں جہاں ۔
ان کے قدموں کی برکت پے لاکھوں سلام ۔

16/09/2023

تمام اہلِ اسلام کو *ربیع الاول* کا چاند بہت بہت مبارک ہو🌙
اللہ پاک حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ولادت با سعادت کے صدقے ہم سب کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے آمین ثم آمین🤲🏻❣️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore