Healthylife+

Healthylife+

Share

The purpose of the Healthylife+ is to offer both an educational and (eventually) product resource that you can utilize to improve Your Health and Lifestyle

04/03/2025

84% of IT employees may have a damaged liver — and most don’t even know it.

A new study from the University of Hyderabad, India confirms Metabolic Dysfunction-Associated Fatty Liver Disease (MAFLD) is now an epidemic in India’s IT sector:

- 84% of IT employees are already affected.
- 71% are clinically obese.
- 34% have metabolic syndrome (diabetes, high BP, abnormal cholesterol)

This is a lifestyle disease, and you should be concerned if you follow these habits:

🚩 Sitting 8+ hours daily

🚩 Sleeping

25/12/2024

Every Day, Your Blood Travels 19,000 km (12,000 miles);

Blood circulates through the body approximately three times every minute, covering an impressive distance. Over the course of a day, blood travels a total of 19,000 kilometers (12,000 miles).

That's just about twice the Earth's diameter.

This is also roughly four times the distance across the United States from coast to coast.

This continuous circulation is essential for delivering oxygen and nutrients to cells and removing waste products, showcasing the remarkable efficiency of the human circulatory system

22/12/2024

Drinking tea from tea bags could be more harmful than expected, as microplastics have been found inside the porous sachets containing tea leaves.

Tea bags, particularly those made of nylon-6, release millions of microplastic particles into the tea, with potential health risks from chronic exposure. The release of microplastics from these bags highlights the growing concerns about their impact on human health.

14/12/2024

Cavities Can Literally Cause Heart Disease - And Death:

The bacteria that cause gum diseases like gingivitis and periodontitis can travel through the bloodstream, leading to inflammation and damage in your blood vessels.

For diabetics, the connection is even more serious — high blood sugar can damage your teeth, and in turn, dental issues can make blood sugar harder to control.

It’s a vicious cycle that many people don’t realize.

But despite how crucial dental health is, teeth are often treated as “luxury bones.”

Dental care, including cleanings and maintenance, is rarely fully covered by insurance. It’s a particularly prominent problem in the US, leaving many to deal with the consequences of untreated problems.

And if a tooth infection spreads, it can quickly become a life-threatening issue by traveling to the brain or bloodstream.

21/10/2023

Breast Cancer can Disrupt Lives, and Our Carelessness can Exacerbate the Situation⚕.

📖 Spread Awareness and Help Society to Save Lives.
👉Read Here🔗 https://shorturl.at/fAXY2

19/10/2023

🌟 As a healthcare professional with a passion for photography and reading, I've learned the value of perspective and lifelong learning. I'm excited to merge these interests with my medical expertise to promote a holistic approach to a healthy lifestyle, encompassing physical and mental well-being. Join me on this journey to educate and inspire positive change in our society. Let's connect and make a difference together! 🩺📸📚

👉‎Follow the Dr Zain Idrees channel on WhatsApp:
🔗https://whatsapp.com/channel/0029Va7hWXUI7BeL2qvbBH46

whatsapp.com

16/10/2023

اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ* نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گُھٹلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس نے سوچا والدہ سے ڈسکس کر لے گی۔ چند ہفتے یونہی بےدھیانی میں یاد نہ رہا۔ ایک دن دوبارہ نہاتے ہوئے اس طرف دھیان گیا تو ماں سے اس بارے مشورہ کر ہی لیا۔ ماں نے کہا کوئی درد یا تکلیف ہے تو دکھا لیتے ہیں ڈاکٹر کو، ساتھ مشورہ دیا کہ زیادہ مسئلہ نہیں لگ رہا تو پیاز باندھ لو اور ساتھ وظیفہ پڑھ لو یہ آپ ہی “گُھل” جائے گی۔ چند ہفتے وظیفہ پڑھا، اور پیاز بھی باندھا اور ساتھ ساتھ زیتون کے تیل سے ہلکے ہاتھ مالش بھی کی۔ گویا نازیہ نے نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو یقین دلا دیا کہ ٹوٹکوں سے ابھار کا سائز کچھ کم ہو گیا ہے۔ وہ مطمئن ہو گئی۔ ابھار اپنی جگہ موجود رہا۔ خاموش۔ کسی تکلیف یا درد کے بغیر۔ جیسے طوفان سے پہلے سمندر ہوتا ہے۔
چھے مہینے ایسے ہی گزر گئے۔ نازیہ کو بھول گیا کہ ایک چھاتی میں ابھار ہے۔ اب کے نازیہ کو عجیب سا درد دائیں بازو میں اٹھا، جیسے اس کی ہڈی میں کوئی سوراخ سا کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔ درد کی دوا لی چند دن، اور درد کو آرام آ گیا۔ لیکن دوا چھوڑتے ہی درد نے پھر زور پکڑا۔ آخرکار قریبی ڈاکٹر سے مشورہ ہوا۔ اس نے کہا جوان لڑکی ہے اسے کیا ہونا ہے۔ کیلشیئم اور وٹامن ڈی تجویز کیا، ساتھ ایک تگڑا سا پین کِلر انجیکشن ٹھوکا اور گولیاں دے کر چلتا کیا۔ پھر سے عارضی آرام آ گیا۔ لیکن دوا کا کورس ختم ہوتے ہی پھر وہی تنگی شروع!
اب نازیہ کو پریشانی ہوئی کہ یہ موئی درد جان کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ اس نے اپنی ڈاکٹر دوست کو کہہ کر سرکاری ہسپتال سے ایکسرے کروایا۔ ایکسرے کروا کے ہڈی والے ڈاکٹر کے پاس لے گئی۔ اس نے ایکسرے دیکھ کر کہا کہ اس میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے، آپ اس کو ذرا کینسر آوٹ ڈور میں دکھا کر آئیں۔ اور یوں میری نازیہ سے پہلی ملاقات کا بندوبست ہوا۔۔۔۔
نازیہ نے مجھے سلام کر کے ایکسرے پکڑاتے ہوئے کہا کہ اسے بازو کی ہڈی میں درد کی شکایت ہے۔ میں نے ایکسرے دیکھتے ہی ہڈی کا پوچھنے کی بجائے اس سے پوچھا “آپ کو جسم میں کہیں کوئی گِلٹی محسوس ہوتی ہے”، جس کے جواب میں اس نے کہا کہ ہاں بس چھاتی میں ابھار سا تھا لیکن وہ وظیفے اور مالش سے بہتر ہو گیا، لیکن “تھوڑا سا” ابھی بھی ہے۔ وہ “تھوڑا سا” ابھار چیک کرتے ہی الارم بجنے لگے۔ میں نے نازیہ کو بائیاپسی، ہڈیوں کا اسکین اور سی ٹی اسکین لکھ کر دیے۔ رپورٹ میں چوتھی اسٹیج کا انتہائی اگریسیو بریسٹ کینسر تھا، جس کی جڑیں ہڈیوں میں ہی نہیں بلکہ جگر، پھیپھڑوں اور ایڈرینل گلینڈ میں بھی پہنچ چکی تھیں۔۔۔۔
نازیہ کے علاج کا دورانیہ لگ بھگ اٹھارہ ماہ کا تھا۔ زندگی کے آخری چار ماہ اس نے بہت تکلیف میں گزارے۔ بستر پر معذوری کے عالم میں وہ کبھی کبھار اپنے دل کی باتیں کیاکرتی تھی۔ وہ شادی کرنا چاہتی تھی۔ ڈگری مکمل کرنا چاہتی تھی۔ ماں بننا چاہتی تھی۔ کچھ اور جینا چاہتی تھی۔ لیکن مقدر کا فیصلہ کچھ اور ہی تھا۔۔۔
شاید ہمارے ارد گرد بہت سی نازیہ موجود ہوں۔ کیونکہ ہر نو میں سے ایک خاتون اپنی زندگی میں اس کا شکار ہوتی ہے۔ خواتین کو بتانے اور سمجھانے کی ضرورت ہے کہ چھاتی میں تبدیلیاں ہوں تو ڈاکٹر سے مشورے میں تاخیر نہ کریں۔ پہلی اسٹیجز میں اگر ہم اس بیماری کو پکڑ لیں تو اللہ کی مہربانی سے اسے جڑ سے اکھاڑنے کے اچھے چانسز ہوتے ہیں۔ اگر آپ مرد ہیں تو اپنی خواتین کو آگہی دیں کہ جھجک، اور خواہ مخواہ کی شرم کو زندگی اور صحت سے قیمتی نہ جانیں۔

17/09/2023

کچھ خرافات/غلطیاں جن کا خاتمہ ضروری ہے۔ نئی ماؤں اور بچوں کو اس مخمصے سے باہر نکلنے دیں ”'کے ہم نہیں تو بچے ایسے ہی پالے ہیں'“
تمام والدین کو آگاھ کریں۔ صدقہ جاریہ ہے ۔جزاك الله

1- ہر رونے میں پیناڈول دینا کے کوٸ تو تکلیف ہو گی .
2- بمشکل 3 ماہ کے بچے کو سیریلیک، گلوکو بسکٹ، کسٹرڈ وغیرہ دینا۔
3- دانتوں میں بائیو 21 دینا۔ یہ بہت راحت بخش ہے۔ لیکن ایف ڈی اے نے منظوری نہیں دی۔ یہ دانتوں کی اینکیلوسس کا سبب بن سکتا ہے۔
4- شیر خوار بچوں کے جسم کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے آٹے کا گولا قسم کی چیز رگڑنا۔
5- بچے کا سر بنانے کے عمل کے لیے پلیٹ کو سر کے نیچے رکھنا۔ فلیٹ ہیڈ سنڈروم کا سبب بن سکتا ہے۔
6- ایک سال کی عمر سے پہلے شہد دینا بچے میں بوٹولزم کروا سکتا ہےجس میں جسم کے پٹھے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
7- ایک سال سے پہلے گائے کا دودھ دینا۔ گائے کے دودھ کی ساخت اور اس کا بچے کے گردے پر اثر ہے۔ اور اس کی وجہ سے بچے میں آئرن کی کمی ہوتی کیونکہ گاۓ کے دودھ میں آئرن کم ہوتا ہے اور جو ہوتا ہے وہ جزب نہیں ہو پاتا۔
8- ایک سال سے پہلے ضرورت سے زیادہ چینی اور نمک بچے کو دینا ۔
9- چھ ماہ سے پہلے پانی دینا۔ جیسا کہ مدر فیڈ کے معاملے میں اس کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
10- کاجل/سورما لگانا۔ آنکھوں میں انفیکشن، آنسو کی نالی میں رکاوٹ اور آنکھوں کے دیگر مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
11- فینرگن یا دیگر سکون آور ادویات دینا تاکہ بچہ سویا رہے,چار سال سے پہلے یہ سیرپ بچے کا سانس بھی بندکروسکتا ہے ۔
13- ماں کا یہ تصور کبھی بھی بچے کی خوراک کافی نہیں ہے۔ 'پیٹ نہیں بھرتا' اور پھر کھلا دودھ شروع کروا دینا
14- ایک سال کی عمر کے بعد ضرورت سے زیادہ دودھ دینا ۔
15- چھوٹے بچے کو ہونٹوں/گال پر بوسہ دینا بچے میں انفیکشن کا

15/08/2023

آنکھ میں دواٸ کے کتنے قطرے ڈالے جاٸیں !!!
انسانی آنکھ سات مائیکرو لیٹرز کی مقدار میں کوٸ بھی ماٸع (Liquid) رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس سے زیادہ لیکوڈ یا سولیوشن ڈالا جاۓ تو آنکھ سے باہر نکل جائے گا۔
اب اگر ہم ایک آنکھ کے قطرے والی مختلف دوائیوں کے ایک قطرے کا حجم دیکھیں تو یہ پچیس سے پچاس مائیکرو لیٹر ہے جو کہ آنکھ کی جمع رکھنے کی صلاحیت سےپہلے ہی زیادہ ہے .
اس لیے اگر آپ کسی بھی قسم کے آئی ڈراپس استعمال کر رہے ہیں تو اس کی زیادہ سے زیادہ مقدار ایک وقت میں ایک قطرہ ہے , ہاں انکو ایک گھنٹے سے لے کر چھے گھنٹے تک دہرایا جاسکتاہے جو بیماری اور دواٸ کی نوعیت پر منحصر ہے۔
اگر آپ اپنی آنکھ میں ایک قطرہ زیادہ ڈال رہے ہیں تو آپ اپنی دوا ضائع کر رہے ہیں اور کچھ نہیں۔
ڈاکٹرارشد محمود
چلڈرن ہسپتال لاہور

Photos from Healthylife+'s post 13/08/2023

ہم سب جانتے ہیں کہ گلاب محبت کا پھول ہے. جلد کے لیے اس پھول کا عرق جادؤئی کام کرتا ہے۔ عرق گلاب بے شمار فوائد فراہم کرتا ہے۔ ہائیڈریٹنگ سے لے کر سکون بخش خصوصیات تک اس کا استعمال کیا جاتا ہے

20/07/2023

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Model Town
Lahore