Iqra Siddique
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Siddique, Health/Beauty, Lahore.
دل دہلا دینے والا منظر ----- اتنے بڑے بڑے اولے پڑے ہیں کہ مکان کی چھت ٹوٹ گئی ہیں۔
أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهِ
کوٹری سندھ شدید ژالہ باری
اللّٰہ معاف فرمائے آمین
خدا سب کو کسی کا بھی مقروض اور محتاج نہ کرے آمین 🤲🕋🤲
سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں
🙏
اے اللہ مسجد اقصیٰ اور مظلوم مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما - آمین
اِک دِن ہم سب مدینے جائے گے انشاءاللہ - InshaAllah💝
یااللہ اپنے گھر کی حاضری نصب فرما ۔۔۔ آمین
جن کاچہرہ دیکھ کر مصرکی عورتوں نےانگلیاں کاٹ لی وہ یوسف ہیں اورجنکی انگلیاں دیکھ کرچاند دو ٹکرے ہو جائے وہ حضرت محمد ؐ ہیں ♥️
اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہر غم، تکلیف،پریشانی،تنگدستی،
مفلسی،قرضداری
کو ختم فرما دے
آمین...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
06/04/2023
06/04/2023