NRY News
. روزنامہ سرچ لائٹ لاہور چیف ایڈیٹر قیصر اقبال ڈار
News views Digital Social media service
16/08/2026
گوجرانوالہ میں سرکاری ہسپتال سے ادویات چوری معاملہ ہائی لیول تک پہنچ گیا سیکریٹری ہیلتھ اورایم ایس کانوٹس
لیڈی ڈاکٹر اورفارماسسٹ سمیت متعددملازمین کوسزائیں دیدی گئیں
سیکریٹری ہیلتھ سپیشلائزڈعظمت محمود نے لیڈی ڈاکٹرشازیہ افضل،فارماسسٹ نگہت سعید،سٹورکیپرمحمداصغر اوروارڈکلینرداودنورکومعطل کرتےہوئے چاروں کانوٹیفکیشن جاری کردیاجنکوپیڈایکٹ کے تحت سزادی گئی ہےاسی طرح سے ایم ایس راناامتیازنے سٹسرکیپرفیصل جاویدکونوکری سے برطرف،سویپرعلی شیر اورٹرینی ڈسپنسرامیرحمزہ کومعطل کردیاہے سیکریٹری سپیشلائزڈہیلتھ نے ادویات چوری معاملہ پہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی ہے کمیٹی میںڈائریکٹرمانیٹرنگ پنجاب کنوئینر،ایڈیشنل سیکریٹری ٹیکنیکل اورڈپٹی سیکریٹری ٹیکنیکل اورڈی سی گوجرانوالہ ممبران ہوں گے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ذمہ داروں کاتعین کرے گی اورچیک کرے گی ادویات کیسے باہر گئیں ادویات سٹاک رجسٹرز،ادویات انٹری وغیرہ سب چیک کیاجائے گااورکمیٹی نوٹیفکیشن کے 24گھنٹہ میں رپورٹ سیکریٹری سپیشلائزڈکوپیش کرے گی
07/08/2026
روزنامہ سرچ لائٹ لاہور | آفیشل ای پیپر اپڈیٹ 🗞️
سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان اور ایس پی حنا نائیک بخش کی جانب سے جمعہ مبارک کا خصوصی پیغام۔ تمام اہم اور آفیشل خبروں کے لیے روزنامہ سرچ لائٹ کے ساتھ جڑے رہیں۔
Daily Search Light Lahore | Official E-Paper Update 🗞️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Near Lahore Press Club
Rawalpindi
54000