Beauty tips by Sadia

Beauty tips by Sadia

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty tips by Sadia, Health/Beauty, Lahore.

01/05/2025
01/05/2025
01/05/2025

Glowing face

28/04/2025

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

14/02/2025

🍊 کینو کے چھلکے کے 9 استعمالات 🍊

کینو کے چھلکے کا پاؤڈر کرشماتی پاؤڈر ہے کیونکہ اس کے استعمال سے جلد میں قدرتی چمک اور تازگی پیدا ہوتی ہے ۔ کینوکے چھلکے کا پاؤڈر گھر میں تیار کرکے محفوظ کرنا بہت آسان ہے جب کینو کا موسم آئے آپ اس کو بنا کر رکھ لیں اور ساراسال استعمال کرسکتے ہیں ۔
کینو کے چھلکے کے بے شمار فائدے جن کو ہم نہیں جانتے ۔

🍊 کینو کے چھلکے کا پاؤڈر بنانا :)
کینو کے چھلکے کا پاؤڈر بنانا مشکل نہیں ہے ۔ آپ جب بھی کینو کھائیں تو اس کے چھلکے محفوظ کرلیں اور اسے دو سے تین دن تک دھوپ میں رکھیں یہاں تک کہ خشک ہوکر سخت ہوجائیں ۔ اب ان کو گرینڈ کرلیں کہ پاؤڈر بن جائے اور اس پاؤڈر کو کسی بوتل میں محفوظ کرلیں ۔

🍊 رنگ گورا کرنے کے لیے :)
کینو کے چھلکے کے پاؤڈر کو دھی میں مکس کرکے چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھوں سے سکرب کریں پھر پندرہ منٹ بعد دھولیں ۔ یہ جلد سے چکنائی کم کرکے رنگت نکھارتا ہے ۔ کیا آپ کے چہرے پر چھائیاں یا کسی قسم کے نشانات ہیں ؟ تو کینو کا چھلکا آپ کے لئے فائدہ مند ہے کیونکہ اس میں قدرتی طور پر بلیچ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔

🍊 چکنی جلدکاعلاج :)
اگر آپ کی جلد چکنی ہے اور مسام کھلے ہیں یا چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں ان سب مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے کینو کے چھلکے کا پاؤڈر بہت مفید ہے ۔ پاؤڈر کو انڈے کی سفیدی اور لیموں کا رس چند قطرے میں مکس کرکے پندرہ منٹ چہرے پر لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں ۔ ہفتے میں ایک بار استعمال فائدہ مند ہے ۔

🍊 دانے ختم کرنے کے لئے:)
جب چہرے پر گندگی کی وجہ سے مسامات بند ہوجائیں تو دانے بن جاتے ہیں جو چہرے کی ساری خوبصورتی کو ماند کردیتے ہیں۔ ان دانوں کو ختم کرنے کے لیے کینو کے چھلکے کا پاؤڈر بہت مفید ہے کیونکہ وہ جلد کی گہرائی تک صفا کرتا ہے ۔ کینو کے چھلکے کے پاؤڈر میں پانی ملا کر پیسٹ بنالیں اور اسے پورے چہرے پر لیپ کرلیں پھر پندرہ منٹ بعد دھولیں ۔ا س سے ناصرف دانے ختم ہوں گے بلکہ چہرے سے چکنائی کو ختم کرنے میں بھی مددملے گی ۔

🍊 چہرے سے کیل ختم کرنا :)
چہرے سے کیل مہاسے ختم کرنے کا آسان اور سادہ طریقہ یہ ہے کہ چہرے پر کینو کی چھال سے بنا ماسک لگائیں ۔ ایک سادہ ماسک بنانے کے لئے ایک حصہ دھی میں دو حصے کینو کے چھلکے کاپاؤڈر ملا کر گاڑھی پیسٹ بنالیں ۔ انگلیوں کو گولائی میں حرکت دیتے ہوئے نرمی سے چہرے پر لگالیں اور پند

04/07/2024

wat about it

Photos from Beauty tips by Sadia's post 03/07/2024

میرے ملک کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا یوٹیوبر جسے آپ ڈکی بھائی کے نام سے جانتے ہیں وہ اکثر اپنی ویڈیو میں حرام ٹریڈنگ کو, جوئے بازی کو، گیمبلنگ کو، پیسے لے کر پرموٹ کررہا ہے اور ہم ہیں کہ دیکھتے جا رہے ہیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں کہ ہمارے بچے کیا دیکھ رہے ہیں کیا سیکھ رہے ہیں،بہت کم دیکھا گیا ہے کہ کسی نے اس ٹاپک کے اوپر بات کی ہو،

پچھلے دنوں تو حد کردی ڈکی نے جب میں نے دیکھا کہ جس ویڈیو میں وہ جوئے بازی کو پروموٹ کر رہا ہے اسی ویڈیو میں کامران ٹسوری بھی ذاتی طور پر ویڈیو میں آکر اپنے چینل کو پروموٹ کر رہے ہیں اور دوسری طرف یہی صاحب دعوی کرتے ہیں کہ وہ نہ صرف پورے پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کو پروموٹ کریں گے بلکہ کچھ دن پہلے تو انہوں نے دعوی کیا کہ وہ کچے کے ڈاکوں کو بھی فری لانسنگ سکھائیں گے،

ہمارے ملک کے لوگ معصوم ہیں ان کو نہیں پتہ کہ Tech کی دنیا میں صحیح اور غلط, حلال اور حرام کیا ہے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہمیں اس پر آواز اٹھانی چاہیے تاکہ ہم آنے والی نسل کو جوئے بازی سے, سٹا بازی سے, گیمبلنگ سے بچا سکیں۔

" میں اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گا کہ کم از کم اگر برائی کو ہاتھ سے نہیں روک سکتا تو زبان سے روکنے کی کوشش کرو گا۔انشاء اللہ"

Reference:

Allah mentions the Quran in Surah Mahda, Where he says on a lot of things that are haram, he mentioned also gambling. It is haram. So it is not permissible for a Muslim. to put money in and hope that something is going to happen.

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی سورہ المائدہ میں جہاں بہت سی حرام چیزوں کا ذکر کیا ہے وہیں جوئے کا بھی ذکر کیا ہے۔ یہ حرام ہے۔ تو مسلمان کے لیے جائز نہیں۔ پیسہ لگانا کر امید کرنا کہ کچھ ہونے والا ہے۔

26/06/2024

lazmi try karyn bht achi tip hy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore