Samdani Herbal Cure

Samdani Herbal Cure

Share

Herbal Way of Life

18/05/2026
16/12/2025

ایک کلو گندم کے آٹے میں سو گرام چوکر ملا کے گوندھ لیں
اس کی روٹی بنا کے سالن سے کھائین
دو سے تین ماہ مسلسل کھائین
گیس قبض موٹاپا کولیسٹرول جنسی کمزوری سب بہتر ھو گا اللہ کے حکم سے
یاد رکھیں اجکل چائینہ چکی سے جو آٹا ھم پسواتے ھیں وہ باریک کرنے کے چکر میں گندم کا چھلکا جلا دیتی ھے اور فلور ملز چھلکا علیحدہ کر کے الگ سے مارکیٹ میں چوکر کے نام سے بیچ دیتے ھیں
بھئی آجکل جو ڈاکٹر لوگ بران بریڈ کھانے کو کہتے ھیں وہ اسی چوکر سے تو بنتی ھے

14/12/2025

؟
نیند پوری نہیں ہوتی، مزاج میں چڑچڑاپن آ گیا ہے، اور جسم پہلے جیسا ساتھ نہیں دیتا؟

یہ سب اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کے اعصاب کمزور ہو چکے ہیں!

روح الحیات ایک خاص یونانی فارمولا ہے جو
اعصابی نظام کو مضبوط کرنے اور جسمانی و ذہنی کمزوری سے نکلنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ اُن افراد کے لیے ہے جو:

• ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
• جسمانی یا اعصابی کمزوری محسوس کرتے ہیں
• ازدواجی زندگی میں کمزوری محسوس کرتے ہیں

اگر آپ واقعی خود کو بہتر محسوس کرنا چاہتے ہیں
تو آج ہی آرڈر کریں۔

پندرہ دن کی دوائی صرف پندرہ سو میں
ایک ماہ کا کورس — صرف 3000 روپے
آپ کیش آن ڈیلیوری بھی منگوا سکتے ہیں!

20/11/2025

"جڑی بوٹیاں—آپ کی صحت کی محافظ!"

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Matab Hakeemji
Lahore