Romaisa Zahra
Expert Clinical Nutritionist. If you are struggling any nutritional problems, ping me in the inbox.
Romaisa Zahra - Clinical nutritionist, blogger, and a digital marketer.
05/05/2026
May Allah protect the spark in our eyes and the softness in our smiles 🤍
05/05/2026
May Allah protect the spark in our eyes and softness in our smiles. Ameen 🤍
01/05/2026
🪷🤍
Now Relax with Nurilax
NUTRIFACTOR WELLNESS FOR LIFE!
Red grapes are not just delicious, but also loaded with several medicinal properties.
There are many nutrients and antioxidants in red grapes that are beneficial to your health. They contain the vitamins E and C as well as resveratrol, which may benefit skin health, minimize kidney disorders, fight against neurodegenerative disorders such as Alzheimer's disease, improve eyesight, and lower heart attacks.
🍇 🍇 Different varieties are available, and they contain fewer calories than green grapes. Enjoy the benefits of these delicious fruits by including them in your daily diet.
صحت کے حوالے سے بڑی سنجیدگی سے استعمال کیا جارہا ہے۔اسے صحت بخش ذائقے کی وجہ سے، اکثر “سپر فوڈ سویٹنر” بھی کہا جاتا ہے۔ زرد مائل سنہری شکل کے ساتھ اس کا ذائقہ میٹھا ہے اور چینی سے زیادہ دلچسپ بھی ہے۔
گڑ کے اہم صحت کے فوائد میں آپ کے جسم کو صاف کرنے، ہاضمے کے درست طریقے سے کام کرنے، آپ کے کھانے کو صحت مند طریقے سے میٹھا کرنے اور معدنیات کی اچھی مقدار فراہم کرنے کی صلاحیت شامل ہے۔آپ میں سے اکثر لوگوں کو گہرے پیلے رنگ اور اس کے ٹیڑھی میڑھی شکل نظر آنے کی وجہ سے کھانے کی اشیاء کے طور پر گڑ پرکشش بالکل بھی نہیں لگتا ہے۔ لیکن اس میں صحت کے بے شمار فوائد موجود ہیں۔
ہر عمر کے فرد کی پسند خشک آلو بخارا اپنے کھٹے میٹھے ذائقے کے باعث کھانے میں بہت پسند کیا جاتا ہے، خشک آلو بخارا کھانے میں مزیدار ہونے کے ساتھ انسانی مجموعی صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔طبی و غذائی ماہرین کے مطابق آلو بخارا فرحت بخش پھل ہونے کے سبب صحت کے لیے بہت مفید ہے لیکن اگر اسے خشک کر کے استعمال کیا جائے تو یہ کئی طرح کے کینسر بالخصوص بڑی آنت کے کینسر سے بچاؤ کے لیے بھی مفید قرار دیا جاتا ہے۔
ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ یہ حیرت انگیز فوائد سے بھی مالا مال ہے، خشک آلو بخارا وٹامن کے، آئرن، فائبر، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔
16/08/2022
انگور کو اس کے خوش ذائقہ ہونے کی وجہ سے ہر عمر کے افراد کی جانب سے پسند کیا جاتا ہے- انگور میں بہت سے نیوٹرنٹس پائے جاتے ہیں، تقریباً ایک کپ انگور سے ایک سو چار کیلوریز، ستائیس گرام کاربو ہائڈریٹس، ایک گرام پروٹین، تقریباً آدھا گرام فیٹ، ڈیڑھ گرام فائبر، کاپر، وٹامن کے، تھایامین، وٹامن بی2، وٹامن بی6، پوٹاشیم، میگنیشیم، وٹامن سئ، اور وٹامن ای حاصل کیا جا سکتا ہے۔یہ پھل صرف گرمی کے موسم میں دستیاب ہوتا ہے اس لیے اس سے کشمش تیار کی جاتی ہے جسے سارا سال استعمال کیا جاتا ہے۔ انگور کی طرح کشمش بھی غذائی اجزاء سے مال مال ہوتی ہے
10/08/2022
چاکلیٹ بچوں، نوجوانوں اور بڑوں میں یکساں بہت مقبول میٹھا ہے۔ چاکلیٹ خاص طور پر بچوں میں بہت مقبول ہے ۔ چاکلیٹ آئس کریم، کیک، پیسٹری، پڈنگ اور کینڈی میں موجود پائی جاتی ہے۔ یہ کوکو کی بیجوں، چینی اور دودھ کے سے بنتی ہے۔
ڈارک چاکلیٹ کی خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے کی صلاحیت کی بدولت اور اس کے نتیجے میں پٹھوں تک آکسیجن کو تیز رفتار سے لے جا سکتی ہے
چاکلیٹ اعتدال سے کھائیں اور بعد میں اپنے دانتوں کو برش کرنا نہ بھولیں
10/08/2022
04/08/2022
Eat Healthy, Live Healthy!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore