Dil ke dunya
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil ke dunya, Health/Beauty, Lahore.
29/04/2024
یااللّٰـــــه ہمارے والدین کو ان (70) ہزار لوگوں میں شامل کرنا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے
بہنیں بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں اپنی ہوں یا دوسروں کی سب کی عزت کریں
اللہ سب کو ہدایت دے
آمین 🤲🌼
خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں 🤲
یااللہ ہم سب کے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما 🤲
آمین 🤲🏻♥️
سگریٹ ضروری نہیں مگر اسکا مالک کروڑ پتی ہے
شراب ضروری نہیں مگر اسکا مالک کروڑ پتی ہے
گندم ضروری ہے مگر اسکو اگانے والا دربدر ہے💔
اگر جیت ناممکن ہو تو ہارو بھی ایسے کہ دشمن بھی جیتنے نہ پائے✊
میری اَمی عائشہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جنکی پاک دامنی کی گواہی خود رب العالمین نے دی ہے.
16/04/2024
میں نے سنا ہے میں جس دن پوسٹ نا کروں 🤔
آپ لوگوں کا کسی کام میں دل نہیں لگتا 🙈😅😍
یہ سچ یے کیا ؟😁

ہم نے یونہی بیٹھے بیٹھے حساب لگایا ہے کہ
قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ہے
اور درزی چھوٹی عید کا قصائی😁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |