Mahtab chape ,
46 Mahtab king �
جب تم اپنے ہی لوگوں سے بات چیت کرنے کی بجائے انہیں دہشتگردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا کر اس طرح تذلیل کروگے اور بزرگوں پر تشدد کروگے تو کیا انکی اولاد تمہیں ہار پہنائے گی؟ کیا انکی نسلیں تمہیں اپنا محسن سمجھیں گی؟ کیا یہ لوگ کبھی چاہ کر بھی اپنی آنیوالی نسلوں کو تمہارے لیے نیک الفاظ کہہ پائیں گے؟
ہرگز نہیں۔۔۔
کوئی ذی شعور تمہارے ان اقدامات پر تمہارا نام لیوا نہ ہوگا
ہم نے نصف صدی یہ کہتے ہوئے گزار دی کہ بنگالی جھوٹ بولتے ہیں پاک فوج نے نہ ان پر ظلم کیا نہ انکی خواتین کے ساتھ ریپ کیا
لیکن تم لوگوں نے ثابت کیا کہ ہم کس قدر گمراہی میں تھے
تم نے ہمیشہ اپنے لوگوں پر ظلم کیا ہے اور جب وہی مظلوم ہتھیار اٹھا لیتے ہیں تو تم ہم سے امید رکھتے ہو کہ ہم ان مظلوموں کو غدار اور باغی سمجھیں اور تمہیں مسیحا؟
کم از کم میں اپنی ذات کی حد تک یہ بات وثوق سے سمجھتا ہوں کہ لوگ بےشک کہتے رہیں عام فوجی اچھا انسان ہوتا ہے جرنیل حرامی ہوتے ہیں
میں سمجھتا ہوں جرنیل اگر حرامی ہوتا ہے تو اسکا ماتحت ڈیڑھ حرامی ہوتا ہے جو جرنیل کو خوش کرنے کے لیے ظلم کرتا ہے
ہمارے دلوں میں تمہارے لیے جو نفرت ہے وہ تم نے خود پیدا کی ہے اور انشاءاللہ ہم اپنی اولادوں کو بھی بتا کر جائیں گے کہ پاکستان اور پاکستانیوں کا روز اول سے ایک ہی دشمن تھا اور وہ ہے پاک فوج
پاک فوج کا چاہے ایک عام سپاہی ہو یا آرمی چیف ہو، سب کے سب پاکستان اور پاکستانیوں کے دشمن ہیں۔۔ ہمیں کسی بیرونی دشمن سے نہیں بلکہ ان اندرونی دشمنوں سے خطرہ ہے
راشد علوی
کس کس کو سمجھ آئی ہے جب ایسے ہی نظروں سے دیکھو گے یہ تو ہونا تھا🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore