Hania official

Hania official

Share

muslim

03/05/2025

Shir ali mubarez
Ande sana Koko

24/03/2025

میاں چنوں میں فیس بک دوستی کے بعد ایک لڑکی کو بےرحمی سے ق-ت-ل کر دیا گیا۔
ق-ا-ت-ل وہی نکلا جس پر اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا۔

لڑکی کراچی کی رہائشی تھی، اور ملزم میاں چنوں کے ایک گاؤں کا رہائشی۔
چند ماہ کی سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدلی، اور پھر…
محبت کے نام پر جسمانی تعلق، وعدے، فریب… اور آخر میں — ق-ت-ل۔

یاد رکھو…!
یہ صرف میمونہ کی کہانی نہیں،
یہ ہر اُس لڑکی کی کہانی ہے جو وقتی جذبات، جھوٹے وعدوں، اور سچی محبت کے نام پر
اپنی عزت، اعتماد، اور کبھی کبھی پوری زندگی گنوا دیتی ہے۔

سچی محبت چھپائی نہیں جاتی۔
اور جو تعلق چھپانا پڑے، وہ محبت نہیں — دھوکہ ہوتا ہے۔

برائے مہربانی:
اپنے آپ کو بچاؤ۔ اپنی بیٹیوں، بہنوں، اور دوستوں کو آگاہ کرو۔
کیونکہ جب سب خاموش ہوتے ہیں، تب ظالم طاقتور ہو جاتا ہے

21/03/2025

09/10/2024

وفادار بنو اداکار تو پہلے ہی بہت ہیں 🫡
This is my official page

20/04/2023

ایک دن آئے گا میرا لیڈر محب وطن "نواز شریف دوائی لے کر ضرور واپس آئے گا💪

لیکن تابوت میں لیٹ کر🤣🤣

Maria official muslim

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore