Healthy skins

Healthy skins

Share

〽️Gₒₐₗ ᵢₛ ₜₒ ₛₜₐy ₕₑₐₗₜₕy ᵢₙₛᵢdₑ ₒᵤₜ by ₐₗₛₒ ₙₒᵤᵣᵢₛₕᵢₙg yₒᵤᵣ ₕₐᵢᵣ, ₛₖᵢₙ ₐₙd bₒdy.Cₒₙₛᵤₗₜ ₘₑ 💎

Photos from Healthy skins's post 03/07/2023

Jade joyce Eau De Toilette
تمام خواتین کے لیے ایسا پرفیوم جس میں شامل شامل زیسٹی لیمن اور aquatic accord ،گرین ایپل کے ایکسٹریکٹ جس کی خوشبو لانگ لاسٹنگ اور اپ کو رکھے تروتازہ ۔صندل وڈ ،وائلڈ ارکڈ اور منگولیا کی خاصیت جو لائے
Sparkling Energy💫

👉 Quantity 50ml.
👉Code :37772
👉Price 3099/-
لانگ لاسٹنگ فریگرینس کے ساتھ کسی کو تحفہ دینےکا بہترین انتخاب جو بنائے ہر لمحہ یادگار اور رکھے تروتازہ سارا دن۔

03/07/2023

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: ’’میں نے اسے نازل کیا اور میں ہی اس کا محافظ ہوں‘‘۔
ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں سویڈن میں مقدس ترین قرآن کی بے حرمتی کی مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے اور مشتعل کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
یہ وہی چیز ہے جو وہ ہمیں تکلیف پہنچا سکتے ہیں کیونکہ قرآن ہمارے دلوں اور دماغوں میں لکھا ہوا ہے۔
میں اسلام اور قرآن کا پیروکار ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔
الحمدللہ۔.

Photos from Healthy skins's post 02/07/2023

💎 *Diamond Cellular Anti-Ageing Cream!*
دنیا کی پہلی کریم جس میں اصلی diamond dust💎 ڈائمنڈ کے ذرّات موجود ہیں۔ anti ageing کریم ہے,اس کریم کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں جو آپکو 4 ہفتوں میں ہی نظر آتے ہیں...... 💎چہرے کی جلد کو ٹائٹ کرتی ہیں۔ 💎چہرے کو موئسچرائز moisturizeکرتی ہے۔ 💎جلد کی رنگت نکھارتی ہیں۔ 💎چہرے کی جلد کو smooth کرتی ہے ۔ 💎بڑھتی عمر کے اثرات،جھریوں، چھائیوں اور داغ دھبوں کو ختم کرتی ہے۔ 💎چہرے کو جوان اور تروتازہ رکھتی ہے ۔

_💎50 ml💎_
_💎Code:13659💎_

_💎Protect your Face from Dryness, Start using an Anti-aging Cream.💎_
_💎It Reduces Skin Aging and Protects the Skin from Damages.💎_

Photos from Healthy skins's post 01/07/2023

*Benfits*✨💯Milk and Honey sugar scrub

~ یہ تمام اقسام کی جلد پر استعمال کی جا سکتی ہے
~اس کے بہت سے فوائدہیں۔
~یہ ہماری جلد سے خراب خلیات یعنی ڈیڈ سکن کو ہٹاتا ھے۔ اور ہماری صاف جلد کو سامنے لاتا ہے۔جس سے ہماری جلد کی چمک نمایاں ہوتی ہے۔
~یہ ہماری جلد کے اندر موجور پگمنٹ میلنن (melanin) کی تہۓ کو کم کرتا ھے جسکے باعث ہمارا رنگ نکھرتا ہے۔
~ یہ جلد پر موجود داغ دھبوں کو مٹانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
~ اس سے سکربنگ کرنے سے ہمارے مساموں کی گہری صفائ ہوتی ہے اور سن ٹین (sun tan) بھی ختم ہوتا ہے۔
~ یہ ہماری جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جسکے باعث تمام خلیات کو مناسب آکسیجن میسر ہوتی ہے۔

Milk and Honey sugar scrub is an organic product that clears

1.Dark knuckles
2.Dark ampit/tigh
3.pimples and dark spots
4.stretch marks
5.Exflioates your skin to give you an even skin
..milk and honey sugar scrub is a must have for everybody(male and female) avalible size 200 ml

29/06/2023

🌙On this auspicious occasion, may Allah’s mercy and love be with you and your family.✨
*_دعا_*🌙
*ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے، پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے، میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا کے لیے قربانی پیش کر رہا ہوں۔*✨

Photos from Healthy skins's post 26/06/2023

sugar scrub #*MILK AND HONEY SUGAR SCRUB*  ✨
🥛🥛🥛🥛🥛🥛🥛 🍯🍯🍯🍯🍯🍯🍯    ✏️: *دودھ(🥛) اور  شہد (🍯) کی خوبیوں کے ساتھ شوگر سکرب ہا تھوں، پیروں کی رنگت کو صاف کرتا ہیں*  ✏️: *بے جان مردہ خلیوں کو صاف کرتا ہیں*   ✏️: *ہاتھوں اور پیروں کی جھریاں دور کرتا ہیں*  ✏️: *شوگر سکرب کسی بھی قسم کے بلیچ اور کیمیکل سے پاک ہے*  ✏️: *گھر بیٹھے چہرہ اور ہاتھ پاوں  خوبصورت بنائے*    ✏️:*سب سے بڑھ کر "حلال" ہیں* *Ml 200*

Photos from Healthy skins's post 26/06/2023

💗*OnColour Perfect Duo Eye Pencil*❤️
💚یہ ڈبل tipped آئی پنسل trendy شیڈز کے combination میں تیار کی گئی ہے جسے آپ مختلف انداز میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ہلکے اور چمکدار رنگوں کے امتزاج کے ساتھ لگانے میں بہت آسان ہے۔پرفیکٹ آئی لائنر لگائیں یا smudg اور blend کر کے آئی میک اپ مکمل کریں۔اس میں شامل وٹامنE جو اسے بہتsoft اور سلکی بناتا یے۔💙
*Pricr 889*
*Blue & Sapphire*
*Code #41369*
*Jungle & Olive Green*
*Code #41370*
*Plum & Copper*
*Code #41371*
*Mocha & Rose Gold*
*Code #41368*
*Grey & White*
*Code #41367*
*1.5 g*
💛*Soft and silky and with Vitamin E, the formula is easy to apply and comfortable to wear.*🖤
🧡 *Choose more than one to mix and match between shimmer and matte shades to create different looks*💜

Photos from Healthy skins's post 26/06/2023

*✨PURE SKIN DEEP CLEANSE FACE WASH✨*
*یہ فیس واش دانوں والی یا آئلی سکن کے لیے ایک جیل کلینزر ہے ۔*

*جو موثر طریقے سے نئے دانوں کو بننے سے روکتا ہے ۔*

*یہ دانوں کو ختم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔*

*اِس میں موجود salicylic acid دانوں کو ختم کرتا ہے۔ اور open pores کو close کرتا ہے۔*

  *سوتھنگ کمیپلیکس کے ساتھ مل کر آپکی سکن کو پُر سکون کرتا ہے ۔*

*Product code:41671*
 

Photos from Healthy skins's post 26/06/2023

Deals at the end of month cm'on grab yours

Photos from Healthy skins's post 25/06/2023

🩷OnColour Nail Polish🩷
💅🏻دلکش اور چمکدار کلرز جو ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنیں
نیل پالش برش سے نہایت آسانی سے نیل پالش لگائیں
یہ نیل پالش لاگانے میں بہت کم استعمال ہوتی ھے اور آسانی سے اتر بھی جاتی ھے
*بہترین رزلٹ کے لئے ڈبل لئیر لگائیں💅🏻*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*Price #699*
*Quantity *
*Makes your nails more beautiful*
*OnColour Nail Polish💅 available in 5 beautiful shades.. Chose your favourite one🥰*
*Apply this Amazing nail polish and get beautiful and more attractive nails*✨✨😇💫💫

Photos from Healthy skins's post 25/06/2023

🌀DIVINE EAU DE PARFUM🌀

🌀یہICONIC پرفیوم خاص طور پر Ladies کے لیے تیار کی گئ ھے.

🌀اس میں Floral & Woody مہک شامل ھے.جو نسوانی Personality کو دلکش اور Charming بناتی ھے.

🌀پاورفل اور Sophisticated خوشبودار وائٹ فلورل Lilly& Feesia,جو کہ روزانہ استعمال کے لیے Perfect & Longlasting ھے.

Code #38497
Quantity:50ml
Price:
Was Rs:6099
Now Rs:4879 ..just this month and get of just *3917* before eid 🤩🥳
🌀Divine Eau De Parfume🌀

🌀Fragnance Family include Lilly,Freesua,Voilet,Rose,Jasmine,Sandle Woods,& White Musk.

🌀Smooth lines of bottles celebrate the beauty of the Feminine Form.
*🌀Divine  Eau de  Parfum Glamorous Demo video.🌀 Perfume bottle design inspired by fashion🌀*

Photos from Healthy skins's post 25/06/2023

*🍈🥥Love Nature Refreshing shower gel with coconut oil & melon🍈🥥*

```یہ جیل واش سکن کو اچھی طرح cleanse کرنے کے ساتھ ہائیڈریٹ کرتا ہے ۔اس میں شامل coconut oil جو باڈی کی dryness کو ختم کرنے کے لیے بہترین ہے اور سکنن کو سموتھ کرتا ہے۔اور Melon جو وٹامن سے بھرپور anti oxident سکن کو Revitalise کرتا ہے ۔
```
_👉Code:41264_
_👉 quantity 250ml_ .
_👉Price 1449_ /-
*🍈🥥Love Nature Refreshing shower gel with coconut oil & melon🍈🥥*
*اس میں شامل natural extract آپکی باڈی کو nourish کرتے ہیں*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore