AyAan khan

AyAan khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AyAan khan, Health/Beauty, Lahore.

31/08/2025

پتوکی ۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان دماغ کی شریان پھٹنے سے وفات پا گئے
چوہدری مجاہد حسین CCR
پتوکی ۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان ہیڈ بلوکی ریسٹ ہاؤس پر موجود تھے

پتوکی ۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی 4 دن سے سیلاب زدہ علاقوں میں موجود تھے رات بھر سوئے بھی نہیں تھے

پتوکی ۔ اسسٹنٹ کمشنر دماغ کی شریان پھٹنے سے واش روم میں گر گئے اور دم توڑ گئے،

31/08/2025
31/08/2025

اللہ پاک رحم فرمائے

31/08/2025

دریائے ستلج بابا فرید پل کے مناظر یہاں کے رہنے والے لوگوں پر اللہ پاک رحم فرمائے ゚viralfbreelsfypシ゚viral Iqrar Ul Hassan

29/08/2025

دریائے ستلج کا بانڈ ٹوٹ گیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے گھروں کا نقصان ہوا ہے جب کہ ریسکیوں نے پہنچ کر لوگوں کی جان بچائے

21/03/2024

یا اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں رمضان کے صدقے میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین ثم امین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Lahore