Chanda's Beauty Zone & institute
Special Bridal makeup
Hair Expert
Skin treatment
28/10/2020
Beautiful hair
ALLAH PAK apna Rehem kar den humm sab par Aameen Sum Aameen.
ضروری پیغام...
پاکستان میں کرونا ٹیسٹ کی ضرورت باقی نہیں رہی،
ٹیسٹ کے چکروں میں نہ پڑیں بلکہ خشک کھانسی ، بخار ، جسمانی درد ، متلی ، سونگنے ، چھکنے کی حس کا ختم ہونا
کرونا وائرس ہی کی علامات میں سے ہیں ...
جو کسی بھی وقت تنگی تنفس یا سانس کے پھول جانے میں تبدیل ہو سکتا ہے ،
جس کا بروقت علاج نہ کرنے سے مریض کی موت ہو سکتی ہے ،
جب آپ میاں بیوی ، بچوں یا ماں باپ میں سے کسی کو کورونا کی علامات ہو جائیں ، مہربانی کر کے ایسی صورت میں ان کو ہسپتالوں کے چکر نہ لگوائے کیونکہ جگہ نہ ملنے کی وجہ سے آپ کو تکلیف ہو گی ، جن ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو کورونا ہو رہا ہے اُن کے لیے بھی بیڈ نہیں ہیں وینٹیلیٹر نہیں ہیں ،
اور اگر کچھ کر کرا کر داخل کرا بھی لیا تو مریض کو سرکاری ہسپتال میں قرنطینہ کرنے کے بعد ملاقات کی اجازت بھی نہیں ہو گی ،
پرائیویٹ ہسپتال میں کوئی علاج نہیں اور لاکھوں لے کر بھی مار دیں گے جنازہ بھی پڑھنے کی اجازت نہیں ملتی ،
اس کے بجائے آپ قریبی میڈیکل سٹور سے مندرجہ ذیل ادویات لیکر مریض کو بروقت دے دیں،
1) #ونٹولین (Ventoline)، #مکونائل (Muconyl)
یا ایکسفکٹورنٹ شربت
✓ بڑوں کو 4 چمچ روزانہ ہر 8 گھنٹے بعد دیں،
(یعنی دن میں 3 دفعہ، صبح، دوپہر اور رات کو سونے سے پہلے)
✓ درمیانے عمر کے لوگوں کو 2، 2 چمچ دن میں تین دفعہ چھوٹے بچوں کو 1، 1 چمچ دن میں تین دفعہ
یاد رہے کہ مندرجہ بالا ادویات ایسے مریضوں کی جان بچا سکتیں ہیں ،
سنہ مکی کا قہوہ ادرک ، لونگ ، دار چینی بنا کر پلائیں،
اس کے علاوہ نمونیا جو بیکٹریا کی وجہ ثانوی پیچیدگی (کرونا انفکشن کے بعد بیکٹریا کو موقع ملتا ہے کہ ہمارے پھپڑوں میں پانی یا سوزش پیدا کرے)
اس نمونیا کو ختم کرنے کے لیے
(AZOMAX)
یا 500 ملی گرام کی گولیاں روزانہ ایک ،،،
پانچ دن مکمل استعمال کریں
ان شاء اللہ مریض تیسرے دن تک بلکل ٹھیک ہوجائے گا۔ اور پانچ دن کا کورس مکمل کریں
✓ (بچوں کے لیے اس کا شربت ملتا ہے جس میں گرم پانی ملا کر ایک چمچ بڑے بچے کو صبح شام دے جبکہ ادھا چمچ چھوٹے دودھ پیتے بچوں کو استعمال کرائے)
اس کے علاوہ ایسے مریضوں کا کم از کم 14 دن تک گھروں میں رہنا ضروری ہے، ان کو باہر جانے نہیں دینا ہے۔ ان کو وضو کرنے کو تلقین کریں ۔۔
اور عبادت مکمل ادا کریں
باقی جو بندے صحت مند ہیں وہ اپنا روزمرہ کے کام کاج کریں
پریشان نہ ہوں جو آپ کرسکتے ہو کر کے دیکھاو۔
فضول کی سوچ کچھ نہیں کرسکتی الٹا نقصان دیتی ہے
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں بازاروں سے واپسی پر اپنے ماں باپ یا بچوں سے منہ ہاتھ ملانے سے پہلے ہاتھوں کو صابن سے صاف کریں ۔ ان کو لیموں کا ایک گلاس جوس بناکر ضرور پلائیں...
آگے ضرور شیئر کریں تاکہ کسی کی قیمتی جان بچ سکے،
💕
BREMOD 💗💖
Beautiful hair color
Big Deal
Hair Rebounding
Protein Treatment with keratin
Just 8000/-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 21:00 |
| Tuesday | 11:00 - 21:00 |
| Wednesday | 11:00 - 21:00 |
| Thursday | 11:00 - 21:00 |
| Friday | 11:00 - 21:00 |
| Saturday | 11:00 - 21:00 |
| Sunday | 11:00 - 21:00 |