Jannat Jahan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jannat Jahan, Health/Beauty, Lahore.
21/05/2026
https://www.facebook.com/share/p/19K21TQ4Hg/
🌸📸 Spring Nature Photography Competition 📸🌸
موسمِ بہار کی خوبصورتی کو اپنے موبائل کیمرے میں قید کریں اور جیتیں شاندار انعامات! 🌺✨
📌 کمپٹیشن آج Sunday سے شروع ہو رہا ہے اور Thursday رات 12 بجے تک جاری رہے گا۔
✅ حصہ لینے کے اصول:
📷 صرف وہی تصویر قبول کی جائے گی جو آپ نے اپنے موبائل سے خود لی ہو۔
🌸 اپنی بہترین نیچر / پھولوں کی تصویر اسی پوسٹ کے نیچے Comment کریں۔
👍 جس تصویر پر سب سے زیادہ Likes ہوں گے، وہی Winner ہوگا۔
👥 اس پوسٹ اور گروپ کو مختلف Groups میں Share کریں اور اپنے Friends کو Follow / Invite کروائیں۔
🔥 جتنے زیادہ Members آپ کی Invitation سے آئیں گے، اتنے ہی زیادہ آپ کے جیتنے کے Chances ہوں گے۔
🏆 دو Winners منتخب کیے جائیں گے:
🥇 First Winner
🥈 Second Winner
📢 Winners کا اعلان Thursday کے بعد کیا جائے گا۔
🌷 ابھی اپنی Best Spring Picture شیئر کریں اور مقابلے کا حصہ بنیں! �
UK Waly Raja
https://www.facebook.com/profile.php?id=100076199127083
Fashion hub by Zakki I have best quality products �
https://www.facebook.com/proglowhub
PRO HUB
💖 Pro Glow Hub 💖
✨ Trendy Stationery & Learning Toys
🎨 Unique Colors of Life
📚 For School | College | Office | Gifting
📦 Fast Delivery Across Pakistan
📲 Order on. 03288101046 https://wa.me/message/FQYSBBLJC7YWP1
🎁 Free Gifts & Cute Deals for You
19/05/2026
کیا پتہ اگلا خوش نصیب وننر میں آپ کا نام نکل آئے۔۔۔؟
ٹیکنو ایکس ایک بار پھر اپنے چاہنے والوں کے لیے شاندار تحائف لے آیا ہے۔
اور اس بار تین خوش نصیب افراد کو دیے جائیں گے خوبصورت اور قیمتی گفٹس۔
اگر آپ بھی اس موقع کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے آسان سٹیپ مکمل کریں۔
اس پوسٹ کو اپنی فیس بک وال پر پبلک شیئر یا سٹوری لگائیں ۔
پھر اسی پوسٹ کے کمنٹ میں اپنے کسی بھی تین دوستوں کو مینشن کریں تاکہ وہ بھی اس خوشی میں شامل ہو سکیں۔
ساتھ ہی ایک رینڈم نمبر ایک سے ایک ہزار کے درمیان ضرور لکھیں اور کوشش کریں کہ آپ کا نمبر سب سے مختلف ہو۔
کمنٹ میں یہ بھی بتائیں کہ آپ کون سا گفٹ جیتنا چاہتے ہیں۔
یاد رہے ٹیکنو ایکس کو فالو کرنا لازمی ہوگا۔
اور ٹاپ فینز کو زیادہ امپورٹینس دی جائے گی
کمنٹس میں اپنا جواب بتائیں۔
تمام ونرز کا انتخاب لائیو قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا تاکہ ہر چیز مکمل صاف اور شفاف رہے ۔
زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ پوسٹ شیئر کریں کیونکہ اگلا گفٹ شاید آپ کا انتظار کر رہا ہو۔
18/05/2026
تو لیں جناب ایک بار پھر گفٹ کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے ہمارے پیارے فالورز کیلئے جو جڑے ہیں ٹیکنو ایکس کے ساتھ اگر ابھی فالو نہیں کیا تو فالو کر لیں۔۔۔۔!
ویکلی گفٹس دوبارہ شروع ہوچکے ہیں، لیکن اس بار ہم کچھ یونیک اور انٹرسٹنگ وننگ کرائیٹیریا رکھنے والے ہیں۔ ؟
تو ٹیکنو ایکس کی پروفائل پر ایکٹو رہیں اور ہماری پوسٹ پر اینگنیج رہےاور کمنٹ میں بتائیں ۔۔
اگلا گفٹ کیا ہونا چاہیے۔
سمارٹ واچ،
ائربڈز،
وائرلیس ماؤس
یا پھر کوئی اور گیجٹ جسے آپ واقعی جیتنا چاہتے ہوں۔
جس کمنٹ پر سب سے زیادہ لائکس ہوں گے، زیادہ چانسز ہیں کہ اگلا گفٹ وہی رکھا جائے۔
اس لیے ابھی کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور اپنے دوستوں کو شئیر کریں۔
❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore