Weight Lose Secret

Weight Lose Secret

Share

Come learn how to lose weight and keep it off while eating REAL food! We are a weight loss support g Join us and share your journey!

Want to have fun losing weight the natural, healthy way with some great people? Want support, tips, and non-judgemental friends to share your weight loss with? The Weight lose secret are your team!We simply promote eating good food in moderation and moving our behinds as the simplest,safest easiest to maintain anywhere, and cheapest method of weight loss. Created especially for women wanting to sh

11/11/2025

ہم باہر والوں کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ نرم لہجے، مسکراہٹیں، خوبصورت باتیں۔ ہر جملہ تول کر بولتے ہیں،ہر عمل سوچ کر کرتے ہیں کیونکہ ہمیں ان کے تاثر کی فکر ہوتی ہے کہ وہ ہمیں کس نظر سے دیکھیں گے۔

عجب بات ہے،
اپنے گھر کے دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی ہماری ساری نرمی کہیں کھو جاتی ہے۔
جہاں ہمیں سب سے زیادہ محبت ملتی ہے،
وہاں ہم اکثر سب سے تلخ بن جاتے ہیں۔

ہم اپنے والدین سے الجھتے ہیں،
اپنے بچوں پر چیختے ہیں،
اور بہن بھائیوں کے احساسات کو سمجھتے ہی نہیں ۔
ہم اپنے ہی گھر والوں سے تلخ لہجے میں بات کرتے ہیں،
انہی پر غصہ نکالتے ہیں،
اور پھر دن کے آخر میں خود کو اچھا انسان کہہ کر مطمئن بھی ہو جاتے ہیں۔

حالانکہ اصل اچھا انسان وہ ہے
جس کے گھر والے اس کے اخلاق کی گواہی دیتے ہوں۔
باہر کی دنیا تو ایک چہرہ ہی دیکھتی ہے، انسان کی حقیقت تو گھر والے جانتے ہیں۔

آپ اچھے والدین نہیں ہیں
اگر آپ کے بچے آپ سے بات کرنے سے گھبراتے ہیں،
اگر وہ آپ کے سامنے اپنے دل کی بات چھپاتے ہیں،
اگر وہ اپنے خوف، اپنی غلطی، اپنی الجھن آپ سے نہیں کہہ سکتے،
تو مان لیجیے، آپ نے ان کے دل میں محبت نہیں،
خوف پیدا کیا ہے۔
اور جہاں خوف ہوتا ہے، وہاں قربت نہیں رہتی۔

آپ اچھے بھائی نہیں ہیں اگر آپ اپنی بہن کو وہ تحفظ نہیں دے سکتے جو اس کا حق ہے اور آپ اچھی بہن نہیں ہیں اگر آپ اپنے بہن بھائیوں کے دکھ اور مشکل میں ان کے ساتھ نہیں کھڑی ہوتیں۔

آپ اچھے شوہر نہیں ہیں اگر آپ اپنی بیوی کے احترام کی حفاظت نہیں کر سکتے، اسے ایموشنلی سپورٹ نہیں کر سکتے اور آپ اچھی بیوی نہیں ہیں اگر آپ مشکل وقت میں اپنے شوہر کا سہارا نہیں بنتیں۔

اور اگر آپ اولاد ہیں ، تو جان لیجیے،
آپ کے والدین کا سکون ہی آپ کی سب سے بڑی دعا ہے۔ اگر آپ کی وجہ سے ان کا دل دکھے، تو کوئی نیکی، کوئی دعا، اس کمی کو نہیں پورا نہیں کر سکتی۔ والدین کے دل دُکھا کر آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔

دنیا کے لیے اچھے ہونا آسان ہے، کیونکہ وہاں لوگ دیکھتے ہیں۔ مگر اپنے گھر کے لیے اچھے ہونا ، یہی اصل امتحان ہے اور یہی اصل خوبی۔
وہ خوبی ہے جو صرف خدا دیکھتا ہے۔

سوچ کر دیکھیے
کیا ہم واقعی اچھے ہیں ؟ یا یہ نظروں کا دھوکا ہے؟
ہم اچھے صرف دنیا کے لیے ہیں یا اپنے گھر والوں کے لیے بھی ؟

24/10/2025

🥦 Best Foods to Eat in Dengue

🍲 1. Liquids (very important)

To prevent dehydration:

Coconut water

Fresh fruit juices (especially orange, pomegranate, papaya)

Lemon water

ORS (Oral Rehydration Solution)

Light soups and broths

➡️ Drink plenty of fluids — at least 2.5–3 liters/day.

---

🍎 2. Fruits

These help increase platelets and boost immunity:

Papaya (especially papaya leaf extract or juice – known to help platelet count)

Pomegranate (for energy and blood recovery)

Apple (for strength)

Kiwi (rich in vitamin C)

Guava (increases white blood cells)

Banana (for energy and to ease digestion)

Watermelon (hydration)

---

🥣 3. Light, Easy-to-Digest Foods

To avoid stressing the liver and stomach:

Khichdi (rice + moong dal)

Oats or porridge

Boiled vegetables (carrot, pumpkin, spinach)

Soups (especially chicken or vegetable)

Steamed rice with dal or boiled potatoes

---

🥛 4. Protein-Rich Foods

For recovery and tissue repair:

Boiled eggs

Soft cooked lentils (moong dal)

Milk (if well tolerated)

Yogurt

---

🚫 Foods to Avoid

Oily or fried foods

Spicy foods

Caffeine (tea, coffee)

Carbonated soft drinks

Red meat (hard to digest)

Packaged or processed foods

01/10/2025

Fresh Fruits in Taif

01/10/2025

eat right

02/03/2025
17/10/2024

*پنجاب کالج لاہور کے افسوس ناک واقعے کے بعد اسکول، کالج یا کسی بھی ادارے میں پڑھنے والی بہنوں کو چند نصیحتیں:*

1️⃣ آپ کبھی بھی اکیلے کلاس روم میں نہ جائیں جب تک کہ آٹھ دس بچیاں کلاس میں موجود نہ ہوں۔

2️⃣ اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ چھٹی کے ٹائم بھی جلد کلاس روم سے نکل جائیں اور ہمیشہ پر ہجوم جگہوں پر اپنے والدین کا انتظار کریں اور کبھی بھی کسی کے کہنے پر اکیلے کہیں نہ جائیں۔

3️⃣ اگر کوئی آپ کو بری نظروں سے دیکھتا ہے یا آپ کو آتے جاتے محسوس ہو کہ کوئی آپ کو چیک کررہا ہے کہ آپ کس وقت جاتی ہیں تو اپنے والدین کو ضرور آگاہ کریں۔

4️⃣ اپنے کالج اور اسکول وغیرہ کے کسی بھی کمرے یا کسی بھی جگہ اکیلی نہ جائیں۔

5️⃣ اسکول، کالج وغیرہ میں ہر مرد آپ کا نامحرم ہے، چاہے وہ آپ کا استاذ ہو یا گارڈ ہو یا آپ کی کلاس کا کوئی لڑکا، لہذا آپ اپنی حدود میں رہیں، کسی کے ساتھ بھی بےتکلفی سے پیش نہ آئیں۔

اس کے ساتھ ساتھ تمام والدین سے میری گذارش ہے کہ وہ اپنی بچیوں کو یہ باتیں اچھی طرح سمجھا دیں، اسی طرح
والدین یہ بھی کوشش کریں کہ بچیوں کو سکول، کالج سے بروقت لینے پہنچ جائیں۔
جب بھی شریعت سے ہٹ کر چلیں گے، تو مسائل تو پیدا ہوں گے لہذا بچیوں کو اوور فیشن کرنے اور ان لوگوں سے جن سے اللہ نے شرعی پردے کا حکم دے رکھا ہے ان سے پردہ کی ضرور تلقین کریں۔۔

اللہ رب العزت تمام بہنوں، بیٹیوں کی عزت عصمت کی حفاظت فرمائے۔

Ameen suma ameen 🤲🏻

15/10/2024

والدین سے گذارش کہ اپنی بچیوں کو چنگ چی میں اس طرح بیٹھانے پر چنگ چی والے سے سختی سے پیش آئیں اگر چنگ چی میں جگہ نہیں ھے تو فوری طور پر متبادل ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں یا خود اسکول چھوڑ کر ائیں مہربانی فرما کر نظر انداز نہ کریں
احتیاط افسوس سے بہتر ھے

02/04/2024

*خبردار نظر بد حق ھے*

گھروں میں پریشانیوں کے ڈیرے ہیں، بچے بگڑ گئے، بیٹیوں کی پریشانی، بیوی بیمار...
1- طلاق
2-پریشانیاں
3- بیماریاں
پریشانیوں سے بھرمارر زندگی کی وجہ ہم خود ہیں.
بہنو!
*لوگوں کو یہ جاننا ضروری نہیں کہ میں اپنی ازدواجی زندگی میں کتنا خوش ہوں.*
*یہ بھی ضروری نہیں کہ کھانوں پینوں کی تصویریں سوشل میڈیا گروپس وغیرہ میں شئیر کر دیں.*

*یہ بھی ضروری نہیں کہ اپنے بچوں کی تصویریں لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے پھریں.. کتنے محروم ہونگے...کتنی شیطانی نظریں پڑتی ہوں گی؟ جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے عاری ہوتی ہیں.*

پھر ساتھ لکھتے ہیں (اللہ نظر بد سے بچاے) یہ دعا کا مقام ہے۔
*جو کہ آپ نے خود پیاروں کی تصویریں زہریلی نظروں کے بیچ پھینک دیں؟ جان بوجھ کر انگاروں کی نظر کر رہی پھر اللہ اللہ کر رہی۔*
*⬅ یہ بھی ہرگز ضروری نہیں کہ آپ شوھر کی تصویر کسی کے ساتھ شئیر کردے۔*
یا
*سوشل میڈیا پہ ڈال دیں... کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی ہم عمر کتنی عورتیں اس نعمت کیلئے ترس رہی ہیں، اندازہ ہے آپ کو؟*
*نہیں نا*
*آپ ایسی نعمت دوسروں کو دکھا رہی جس سے بہت ساری محروم ہیں، اللہ کا خوف کریں...خود کو وحشی نظروں سے بچائیں۔*

*لوگوں کا یہ جاننا بھی ضروری نہیں کہ آپ کہاں گئے کہاں سے آرھے، کیا کھا رہے، کیا بنا رہے.*
زندگیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے اوپن ہوگئی ہیں... پیالیوں میں بچی ہوئی چائے تک ہم سوشل میڈیا کی نظر کر دیتے ہیں...⤵
*ھر شوھر کو فرمان بر دار بیوی نصیب نہیں.. احتیاط کرو.*
*ہر بیوی کیلئے فرشتہ صفت شوھر ملنا ممکن نہیں.. احتیاط.*
*ہر ماں کے بیٹے ذہین قابل کیوٹ نہیں ہوتے...احتیاط۔*
*ہر ایک کو آپکی طرح ہر چیزیں میسر نہیں..احتیاط۔*
*ہر بیوی اپنے شوھر کیساتھ آپکی طرح خوش نہیں..احتیاط۔*
*ہر ایک کے پاس گھومنے پھرنے کی استطاعت نہیں..احتیاط۔*
*ہر ایک کے پاس اچھے رسٹورنٹ میں کھانے کی سکت نہیں..احتیاط۔*
*ہر لڑکی آپ کی طرح شاپنگ کرنے سے قاصر ہیں..احتیاط۔
*ہر ایک کو آپکی طرح گھر باغات گاڑی نصیب نہیں..احتیاط۔*

*بہنو/بھائیو!*
ہم اللہ تعالی پے توکل کا ہرگز انکار نہیں کرتے.....
لیکن...
*اپنے گھروں کے اسرار کی حفاظت از حد ضروری ہے؟*
جب اللہ تعالی نے ان پر پردہ کر رکھا ھے تو باپردہ ہی رہنے دیں...

*آخر میں یہ دو احادیث بھی پڑھتے جائیں:*

نظر بد انسان کو موت تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے۔ (صحیح الجامع حدیث نمبر 4144)
(اللہ کی تقدیر و قضا کے بعد سب سے زیادہ نظر بد کی وجہ سے میری امت میں اموات ہوں گی۔ (صحیح الجامع حدیث نمبر 1606)
اللہ تعالی میری اور آپکی حفاظت فرمائیں آمین 🤲

11/03/2024

May this holy month be filled with moments of spirituality, unity, and countless blessings for you and your families. Wishing you all peace and prosperity.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore