Amjad Jani
Assalamualaikum My Dear Friends! Well Come To My Official page.
Follow More Islamic Video
22/12/2023
سبحان اللّٰہ ♥️
05/12/2023
Taday Best Photo ❤️❤️❤️❤️
04/12/2023
Today Best Photo❤️❤️❤️💢❣️
*يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِيَ كُلَّهُ وَلاَ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ*
اے ہمیشہ سے زندہ ذات! اے ہر چیز کو قائم رکھنے والی ذات! میں تجھ سے تیری ہی رحمت کا واسطہ دے کر مدد طلب کرتا ہوں، میرے سارے معاملات سنوار دے، اور مجھے آنکھ جھپکنے کے برابر بھی میرے اپنے سپرد مت فرما۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین 💦🤲💦
*اور جب تم رب کی چاہت میں سر جھکا دوگے❤️🌏*
*پھر وہ بھی تمہاری چاہت کے لیے کن فرما دے گا❤️🥺💯*
♥️🤍 *دل واقعی اللّٰه کے اختیار میں ہیں۔۔ اللّٰه سوچیں پڑھ لیتاہے۔۔۔ بن کہے دل کی باتیں جان لیتاہے، دل کے کسی گوشے میں چھپی خواہشیں کیسے اچانک سے پوری کر دی جاتی ہیں۔ وہ رب واقعی الودود ہے، الرحمان ہے۔ بہت محبت کرنے والا، بہت رحم کرنے والا ۔ اے اللہ ہمارے تمام دعائیں اپنی خاص رحمت سے قبول فرما آمین یاربی.*..🥲🤲🏻
*2 دسمبر بروز ہفتہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے حسب معمول کھلے رہیں گے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب*
01/12/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore