Aliza khan official

Aliza khan official

Share

Aلiza khan

10/02/2026

Assalamualaikum
My dear friend ❤️

18/04/2024

میرا نام وہی ہے جو پروفائل پر لکھا ہوا ہے. ہاں جی میں لڑکی ہوں۔کس شہر سے ہوں۔۔۔کیا کرتی ہوں کیا حال ہے کیا چال ہے وغیرہ وغیرہ کے لیے انباکس میں ہر گز تشریف نہ لایا کریں۔. اچھا ان لوگوں کا تو لیول ہی الگ ہوتا ہے جو بڑے دھڑلے سے ریکوئسٹ ایکسیپٹ ہوتے ہی سلام جھاڑنے آ جاتے ہیں اور بے تکلفی سے حال دیافت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہی.
تو پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ میں خیریت سے ہوں ۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ لوگوں کے پوچھنے کی بالکل ضرورت نہیں🙄۔. حد

قصہ مختصر میری آج کی اس تقریر کا مقصد انباکس میں سلامی دینے والے بہن بھائیوں سے عرض ہے کہ نیوے نیوے ہو کر میری فرینڈ لسٹ سے نکل جائیں .

20/03/2024

best natt shreef mashallah ❤

04/03/2024

*" دُکھ صرف آنسوؤں سے ظاہر نہیں ہوتا ، بعض اوقات یہ قہقہوں میں بھی پایا جاتا ہے! ۔ " 💔🙂*
゚viralシ

29/02/2024

Everyone follow my page and share my video

29/02/2024

جانتے ہو سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
مانوس لہجوں کا بدل جانا
جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا💔💔

Aلiza

27/02/2024

Hi friends i am aliza khan everyone follow my page

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore