Alihan zaib

Alihan zaib

Share

PMLN

12/08/2024

ک
لو جی آج سارے فیسبک اور اسٹاگرام پہ یہ ویڈیو چل رہی ہے..
حد ہو گئی ہے 😜😛😜😛😜😛

12/08/2024

گیم دیکھو فتنے کی فریج لے کر ڈبل کام لے رہا ہے فریج اور اے سی کا
اور تو اور چالاک نے 9مئ کی زمہ داری قبول کر لی نشئ

09/08/2024

‏چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا والدین کے لیے اہم پیغام
👇👇👇
‎ ‎

09/08/2024

Ya hai Arshad nadeem

09/08/2024

Wall done Arshad nadeem

04/08/2024

ایک ہی محلے کے رہائشی دو میراثی بالاتفاق ایک ہی دن مر گئے.اوپر جا کے ملاقات ہوئی تو بعد میں مرنے والے نے پہلے مرنے والے سے پوچھا
پاء تو کیویں مریا ؟؟؟
تو اس نے کہا
" میں ٹھنڈ نال مر گیا "

اب پہلے نے دوسرے سے پوچھا
" اے دس توں کیویں مریا ؟

تو اس نے کہا
" میں رات نوں گھر آیا تے دروازے چوں ویکھیا کوئی غیر بندہ میری بڈھی نال بیٹھا سی میں کندھ ٹپ کے اندر گیا تے بندہ غائب
"میں حیرت نال ای مر گیا"

جب پہلے نے یہ بات سنی تو جل کر بولا
او كنجرا جے فریج کھول کے ویخ لیندوں ،

" نہ توں مردا نہ میں مردا "
__________________________
فریج دے دیں.
پین خاں اڈیالوی

01/08/2024

وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت لاہور میں بارش کے پانی کی نکاسی مکمل ۔ شہر میں زندگی معمول پر آگئی.

Photos from Alihan zaib's post 01/08/2024
31/07/2024

Hahahah

30/07/2024

11 لاکھ اکاؤنٹ چلانے والی کی سب سے مشہور پوسٹ
ماموں کا بیٹا کامران 🤔

29/07/2024

پاک فوج ہمارا فخر
افواجِ پاکستان زندہ باد ⚔️🇵🇰⚔️

29/07/2024

کچھ دن پہلے اسلام آباد کے اک سیکٹر میں جانے کے لیے بائیک کرایا ۔۔ رستے میں اک خوبصورت بنگلے کے پاس سے گزرتے ہوئے بائیک والے نے بتایا.
یہ بنگلہ ۔اس کے چچا ذاد کا ھے
اور ایسے تین چار بنگلے اور بھی ہیں ان کے
ؓمجھے حیرت ہوئی ۔. پوچھا. . بھائی آپ کے چچا ذاد اتنے امیر کبیر اور آپ یہ بائیک چلا رھے ھو .
کہنے لگا. . میں سی ڈی اے میں ملازم ہوں. بائکیا پارٹ ٹائم چلاتا ہوں ۔ اور چند سال پہلے تک یہ ہم سے زیادہ غریب ہوتے تھے. پھر میرا اک چچا ذاد سافٹ وئیر انجئنر بنا اسے عمران خان نے ٹھیکہ دیا ۔جس سے یہ امیر ہو گئے ۔
اور ٹھیکے کی جو تفصیلات بتائیں. وہ کچھ ایسی ہی تھیں. جیسی آپ کو اس گھگھو گھوڑے کے ساتھ کھڑی محترمہ کے بارے میں معلوم ہو رہی ہیں ۔۔
یہ وہ لوگ ہیں. جن کی وجہ سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ناقابل شکست رہتی تھی. .
اس کے علاوہ جلسوں کے لیے پندرہ ہزار لڑکیاں فیصل عزیز خان نے منتھلی پر رکھی ہوئی تھیں. جہاں جلسہ ہوتا ان میں سے چند ہزار لڑکیاں خوب سج دھج کے وہاں جاتیں. اس کے ان کو علیحدہ پیسے ملتے تھے. . ان کا کام وہی دلربانہ حرکتیں تھیں. جو پی ٹی آئی کے جلسوں میں اکثر نظر آتی تھیں ۔۔
مراد سعید نے افغانی رکھے ہوئے تھے ۔ دنگے فساد ان کے ذمے ہوتے تھے ۔۔۔
اور مزے کی بات یہ ۔کہ جو آج کل ان کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں ۔۔ ان بڑے. . . . . . صاحبوں. . . . کو یہ سب معلوم تھا. .

لوگ آج کل پوچھتے ہیں ۔۔ن لیگ حالات کو بہتر کرنے کے لیے وہ سب کچھ کیوں نہیں کر رہی جو اس نے دو ہزار تیرہ میں شروع کیا تھا
تو اس کی وجہ بھی یہی ہے ۔
حضرت. . ذی وقار ۔۔۔ بدامنی ۔۔سیاسی عدم استحکام پھیلانے والوں کے ہر اڈے سے آگاہ ہیں. . لیکن ان کا سدباب نہیں کر رہے ۔. . جس سے یہ واضح ہوتا ہے ۔ وہ اپنی یہ برگیڈ بچا کر رکھنا چاہتے ہیں ۔. . تاکہ بوقت ضرورت اسے استعمال کیا جا سکے. . . بلکل دو ہزار چودہ کی طرح
یہ ہے وہ بد اعتمادی ۔۔۔۔جو مسائل کی جڑ ہے. .
حضرت ذی وقار ۔. عمران خان کو نکالنے کے بعد مسلسل اس کے خلاف برسر پیکار ہیں ۔مگر اس برگیڈ کو نہیں چھیڑ رہے ۔۔حالانکہ یہ وہ بد نسلے ہیں. جنہوں نے شہدا کو بھی نہیں بخشا ۔.
مگر ان کو پھر بھی چھوٹ دے دی گئی. . چھوٹے چھوٹے مہرے پکڑے گئے. . فساد کی جڑ کا معلوم ہونے کے باوجود گینگز پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا.
انہی گینگز کی وجہ سے معلق پارلیمنٹ تخلیق کی گئی ۔ نواز شریف کا رستہ روکا گیا ۔۔۔.
اور نواز شریف کے بغیر ن لیگ اتنا ہی کچھ کر سکتی ہے. اور یہی کرے گئی. . . .
کوِئی ن لیگی تصور کر سکتا ہے. . کہ حکومت ن لیگ کی ہو اور اس کی خزانہ اور داخلہ کی وزارتوں پر وہ لوگ براجمان ھوں جو ن لیگ کے ہیں ہی نہیں ۔۔۔؟؟؟؟؟
نہیں نا ۔۔۔۔تو پھر شغل میلا ہی دیکھا کرو ۔. . جب اعتماد دیا جائے گا گارنٹی دی جائے گئی کہ تیرہ کی طرح جب سب کچھ بہتر ہونے لگے تب اس طرح کے گینگز نہیں اتارے جائیں گئے تو حالات بہتر ہو جائیں گئے ۔
میاں صاحب کی خاموشی کی وجہ بھی یہی ہے ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54870