Al jannat

Al jannat

Share

welcome to All new member's

07/07/2025
06/07/2025

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *10 محرم الحرام 1447ھ* 💎
🔖 *06 جولائی 2025ء* 💎
🔖 *22 ھاڑ 2082ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🌺 *اللّٰہ کی رحمت اور سزا؟*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اگر مومن کو یہ علم ہو جائے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے پاس سزا کیا ہے تو کوئی شخص اس کی جنت کی امید ہی نہ رکھے اور اگر کافر کو یہ پتہ چل جائے کہ اللّٰہ کے پاس رحمت کس قدر ہے تو کوئی ایک بھی اس کی جنت سے مایوس نہ ہو
📗 (صحیح مسلم:6979)
🎀🌹🎀🌹🎀🌹🎀🌹🎀🌹🎀🌹🎀

06/07/2025

جس نے حضرت امام حسین (رضی اللہ عنہ) کو شہید کیا، جس نے ساتھ دیا اور جو شہادت پر خوش ہوا اللہ سب کی قبروں کو جہنم کی آگ سے بھر دے😢🤲🏻

05/07/2025

🤣🤣🤣🤣🤣

05/07/2025

امریکہ میں بارہ ڈالرز کا ایک آم جو تقریباً تین ہزار روپے کا ایک آم بنتا ہے اور ہے بھی کچا جسے پاکستانی عوام دوکاندار سے مفت میں بھی نہیں لیتے پاکستانیوں قدر کرو اپنے ملک کی جس میں اللّٰہ تعالٰی کے بے شمار نعمتیں ہیں ۔

آپ کے شہر میں ایک کلو آم کی کیا قیمت ہے ؟

05/07/2025

جس دن اپنی کمائی کی اینٹ خریدو گے،
اُس دن باپ کی جھونپڑی کی قیمت سمجھ میں آئے گی۔..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
7090