Babar Azam Fans
056
23/04/2026
بنگلہ دیش کے سٹار تیز رفتار باولر پشاور زلمے کیلئے کھیلنے والے ناہید رانا نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز آج ختم ہونے کے بعد دوبارہ اپنی ٹیم پشاور زلمے کو جوائن کرنے کا اعلان کردیا ہے ناہید رانا نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش گئے تھے جہاں رانا نے شاندار باولنگ کرکے سیریز بنگلہ دیش کو جیتا دی ہے بنگال میڈیا کے مطابق رانا اپنے والدہ کو بھی اپنے ساتھ پاکستان لارہا ہے ناہید رانا کی والدہ کراچی سے ہے پی ایس ایل کے بعد وہ اپنے ماں کے راشتہ داروں کےگھر جائیں گے 🤗❤️💞
22/04/2026
Usman smashed 44 balls hundred against Multan sultan became first batter to scored 4 hundred in psl 🔥🔥🔥
Smith 100🥳🥳
19/04/2026
بابر اعظم کی 52 بالز پر شاندار سینچری مکمل ، ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 12 ویں سینچری بنا دی 🔥🔥
King 👑 Babar Azam 50🥰🎊🎊
15/04/2026
سفیان مقیم جو نام ہے اعتماد کا 🫡❤️
4 Over's 25 Runs 3 Big wickets 😍😉🔥
رائیلی روسو ✅
شمائیل حسین ✅
خواجہ نافع ✅
14/04/2026
Most runs in t20I cricket
only king Babar azam ❤❤
13/04/2026
پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹ ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر برقرار اور سپر 4 کیلئے تقریباً کوالیفائی کر گیا اچھا رن ریٹ اور11 پوائنٹ کے ساتھ
پشاور زلمی کے فین مبارک ہو پشاور زلمی کی ٹیم زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن 2 بنگلہ دیشی بولرز اب اگلے میچوں میں دستیاب نہیں ہو گے انہوں نے کمال بولنگ کا مظاہرہ کیا
peshawar win by 24 runs
🥳🥳🥳
13/04/2026
Most runs HBL PSL 2026
13/04/2026
پشاور زلمی کا رن ریٹ بہت زیادہ ہے اور اگر آج جیت گئی تو پلے آف کے لیئے کوالیفائی کر لیگا تقریباً ۔ آج کے میچ میں اس لئے زیادہ مزہ آئیگا کہ دونوں ٹیمیں پوائنٹ ٹیبل میں ٹاپ پر موجود ہے جیتنے والا آگے نکلے گا ان کا جگہ پلے آف کے لیئے 90 فیصد پکی ہو جائی گی۔
کون جیتے گا پشاور زلمی یا پھر ملتان سلطان اپنے رائے دیں 🤗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
ATTA433