Abbas Khan biloach

Abbas Khan biloach

Share

علی پور والے

13/08/2025
TikTok · عباس گوپانگ بلوچ 12/06/2024

TikTok · عباس گوپانگ بلوچ Check out عباس گوپانگ بلوچ’s video.

پنجاب پولیس کے ملازم آئے روز گھٹیا کاموں کو فروغ دیے رہے اسکی بڑی وجہ ان کو محکمہ اور اپنی کمانڈ کی طرف سے سزائیں نہ ملنا بلکہ کھلی چھوٹ ہے
*سب پھڑے جان گے*
سب انسپکٹر احسان احمد کی  ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔
ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر۔۔
 *ترجمان پولیس پاکپتن 22/04/2024

پنجاب پولیس کے ملازم آئے روز گھٹیا کاموں کو فروغ دیے رہے اسکی بڑی وجہ ان کو محکمہ اور اپنی کمانڈ کی طرف سے سزائیں نہ ملنا بلکہ کھلی چھوٹ ہے
*سب پھڑے جان گے*
سب انسپکٹر احسان احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔
ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر۔۔
*ترجمان پولیس پاکپتن

پنجاب پولیس کے ملازم آئے روز گھٹیا کاموں کو فروغ دیے رہے اسکی بڑی وجہ ان کو محکمہ اور اپنی کمانڈ کی طرف سے سزائیں نہ ملنا بلکہ کھلی چھوٹ ہے *سب پھڑے جان گے* سب انسپکٹر احسان احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔ ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر۔۔ *ترجمان پولیس پاکپتن

16/04/2024

"سستی روٹی ، سستا نان
غریب کی زندگی آسان"

روٹی اور نان کی مقررہ قیمت سے زائد وصول کرنے والوں کی اطلاع فوراً قیمت پنجاب ایپ یا 080002345 پر دیں
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

16/04/2024

بڑی خوشخبری !
پاکستان پر ڈالرز کی برسات

16/04/2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ڈیزل کی نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے کردیا گیا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں اگلے 15 دن کے لیے ہوں گی۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ 15 روز میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore