Make up Beauty
BRIGHT DREAM WORLD PAKISTAN NUMBER 1 COMPANY. SKIN CARE PRODUCTS 100%ORGANIC PRODUCTS...
20/12/2024
Rose gel SCS......
01/11/2024
ایس سی ایس سے اچھا پلیٹ فارم آپکو کہیں نہیں ملے گا جو آپکو آپکی محنت پر گفٹس ,ریواڈ اور ارننگ کے ساتھ ساتھ آپکو آپکی محنت پر (ممبر شپ) مطلب پینشن بھی دے گا
گورمنٹ جاب مطلب سرکای نوکری آپ کیوں کرتے ہیں؟ اس کے لیے اچھی تعلیم ڈگریاں حاصل کرتے ہیں کس لیے؟ صرف اس لیے کہ سرکاری نوکری مل جاے اس میں بہت فاٸدے ہیں ایک اچھا مقام مل جاے گا اچھی تنخواہ ملے گی رٹاٸرمنٹ پر اچھی پینشن بھی ملے گی جو بڑھاپے میں سہارا بن جاۓ گی بہت محنت ,جدوجہد اور دھکے کھانے رشوت دینے کے بعد جا کر قسمت سے سرکاری نوکری ملتی ہے اور پھر خوب محنت اور مشقت کے بعد جا کر اس نوکری میں یہ تمام سہولتیں میسر ہوتی ہیں اور کسی کو تو یہ بھی میسر نہیں ہوتی زندگی کے 30 , 25 سال اسی نوکری میں محنت اور مشقت کے ساتھ گزر جاتے ہیں اور اس نوکری میں عمر گزارنے کے بعد جب ٹائم اتا ہے گریجویٹی اور پینشن کا تب بھی بہت دھکے اور سفارشوں کے بعد جا کر یہ سب ملتا ہے
ایس سی ایس میں اپ کو بہت اچھی تعلیم یا ڈگریوں کی ضرورت نہیں ہے ایس سی ایس میں اپ نے صرف محنت کرنی ہے اور اپنی محنت سے یہ سب اپ حاصل کر سکتے ہیں
18/10/2024
*Beauty Cream*
*حلال پروڈکٹ*
__قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _
_. سب سے اہم اجزاء 👇🏼👇🏼👇🏼 _
*Alpha Arbution ,Liquid parafin ,maneral Water ,kojic acid ,Zanic oxide,Tocopheryl Accetate ,Puurfume ,Mineral oil, Nicimamide, B5 ,Preservatives*
مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے
**Nicinamide* سب سے اہم اجزاء ہے _
*
*Gem beauty cream ایک بیسٹ نائٹ کریم ہے کیوں کہ اسکا کوئی بھی سائیڈ افیکٹ نہی ہے`*
یہی ہماری سکن کو درج ذیل فائدے دیتی ۔۔۔۔۔۔۔
*~~🔅کلر کو صاف کرتی~~*
*🔅سکن میں چمک دمک لاتی*
*🔅سکن میں کشش پیدا کرتی*
*🔅 ڈیمیج سکن کو اندر سے ریپیئر کرتی*
*🔅ڈارک سپورٹ اور دوسرے نشانات ختم کرتی ہے*
*` *طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے
*احتیاط*
~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا ❌
06/10/2024
Contact me for order
03/10/2024
بہادری بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے!
میں سمجھ سکتی ہوں کہ ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ؛ انویسٹمنٹ نہیں کر سکتے ❤️🌼مگر کیا بغیر انویسٹمنٹ کے ہم کچھ حاصل کر سکتے ہیں؟
فیک فراڈ سب ہوتا ہے لیکن ؛ انسان کو رسک لینا چاہیے - انسان کو پہچان ہونی چاہیے رئیل اور فیک کی 🫀.
الحمداللہ ہماری کمپنی اپکو بہت بہترین چانس دے رہی - ریسرچ کریں _ ڈیٹیلز لے کر تسلی کریں 🫀پھر جوائن کریں🌼آپ بہت کچھ کر سکتی ہیں🌼03014994407
23/09/2024
السلام علیکم ڈئیر!*
ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟
اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔آ ج ہی جوائن کریں اور اپنا بزنس شروع کر یں۔
Whatsapp #
just for Passionate Females..
22/09/2024
ایک کہاوت ہے
لوگ کہتے ہیں کہ پیسے آئے تو میں کچھ کروں
اور پیسہ کہتا ہے کہ تو کچھ کر تو میں آوں
جو اپنی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوگیا چاہے ایک سال لگ جائے وہ خود تو کامیاب ہو ہی جائے گا اس کی وجہ سے ہزاروں اور بھی لوگ کامیاب ہوجائیں گے🤝❤️Network Marketing سے بہتر کوئی بزنس نہیں👌🏻 جو ہمت ہار گیا وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا جو مسلسل جہد کرتا رہا وہ ناکام نہیں ہوسکتا💪🏻💪🏻 کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، پھر کوشش سے غلطی ، پھر غلطی سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ھے💯🎯❤️✨03014994407
゚viralシfypシ゚
゚viralシ
21/09/2024
* *سکن پالش کا طریقہ استعمال*
🫧سکن پالش کے دو 20-vol اور ایک حصہ سے بھی کم BLONDER POWDER کو اچھی طرح مکس کریں۔
🫧 اور آنکھوں کو بچا کر چہرے پر دس منٹ کے لئے لگائیں ۔
🫧پھر چہرے کو اچھی طرح دھو لیں ۔
🫧 سکن پالش آپ دس دن بعد دوبارہ استعمال کریں ۔
>
🫧 ٹیسٹ کے لئے سکن پالش کی ٹھوڑی سی مقدار چہرے پر لگائیں ۔
🫧 اگر جلن محسوس ہو تو BLONDER POWDER کی مقدار کو کم بھی کر سکتے ہیں۔
🫧 سکن پالش کرنے سے پہلے یہ بات یقینی بنا لیں کہ آپ کی سکن خشک نہیں ہے۔
🫧 سکن خشک ہے تو SOOTHING ، CLEANSER اور SHINER کا استعمال سکن پالش کے دوران بھی کریں۔
🫧 اگر پھر بھی جلن محسوس ہو تو بعد استعمال کر سکتے ہیں۔
21/09/2024
آپ کو صرف اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ آپ ایک کامیاب خاتون بننا چاہتی ہیں یا نہیں ۔۔۔
اس کا میں کامیاب ہونے میں ۔میں آپ کا بھرپور ساتھ دوں گی آپ کو ہر چیز پہلے سکھائی جائے گی اس کام کو کرنے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ آپ کے پاس اچھی تعلیم ہو، اچھا فیملی بیگراونڈ ہو ،اچھا ایکسپیرینس ہو۔اس کام میں کامیاب ہونے کے لئے آپ کے پاس صرف اور صرف جذبہ ہونا چاہیے کچھ کر دکھانے کا...
If you want to do For Detail comment Below
21/09/2024
Contact me whatsapp
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
21/09/2024