Vitiligo Treatment
cutt down (Vitiligo)curse with us from this world.
15/07/2024
https://youtu.be/ZLWTJoRTv5E?si=cJFDCZrp3-0EuLgQ
A fahter efforts for his child............. , a moral story.
Always respect your father.
Poor Father Selling Cloths for His Son 😢 | Social Experiment 😱 Poor father asking food for his children.Subscribe for more Music By:Demised To Shield by Ghostrifter Officialhttps://soundcloud.com/ghostri...
25/06/2024
نہائی. آج کے دور کی تلخ حقیقت
ایک لڑکا گھروں میں اخبار پہنچاتا تھا انہیں گھروں میں سے ایک کا لیٹر باکس اس دن مکمل بھرا ہوا تھا، اس لیے اسے مجبوراً گھر کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا۔ اس گھر کے مالک، ایک بزرگ آدمی نے آہستہ سے دروازہ کھولا۔
لڑکے نے پوچھا جناب آپ کا لیٹر باکس اس قدر کیوں بھرا ہوا ہے؟
انہوں نے جواب دیا کہ میں نے یہ جان بوجھ کر کیا ہے۔ پھر اس نے مسکراتے ہوئے لڑکے سے کہا، "میں چاہتا ہوں کہ تم روزانہ مجھے اخبار پہنچاؤ یا گھنٹی بجاؤ اور مجھے ذاتی طور پر اخبار دو۔"
لڑکے نے حیرت سے انہیں دیکھا اور کہا ، میں ضرور آپ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، لیکن کیا یہ ہم دونوں کے لیے تکلیف دہ اور وقت کا زیاں نہیں ہوگا؟"
بزرگ نے کہا، "تم ٹھیک کہتے ہو.. پھر بھی میں چاہتا ہوں کہ تم یہ کرو، میں تمھیں ہر ماہ اضافی 500 روپے دروازے پر دستک دینے کے معاوضے کے طور پر دوں گا۔"
التجا آمیز لہجے کے ساتھ، اس نے کہا، "اگر کبھی ایسا دن آتا ہے جب تم دروازہ کھٹکھٹاتے ہو اور میری طرف سے کوئی جواب نہیں ملتا ہے، تو براہ کرم پولیس کو کال کر دینا!"
اس کی بات سن کر لڑکا چونک گیا اور پوچھا کیوں جناب؟
اس نے جواب دیا، "میری بیوی کا انتقال ہو گیا ہے، میرا بیٹا بیرون ملک رہتا ہے، اور میں یہاں اکیلا رہتا ہوں، کون جانے میرا وقت کب آ جائے؟"
اس وقت لڑکے نے اپنے اندر ایک ہلچل سی محسوس کی جبکہ بوڑھے کی آنکھوں سے آنسوؤں بہتے ہوئے دیکھے جا سکتے تھے۔
اس نے مزید کہا.
"میں اخبارات نہیں پڑھتا؛ میں دروازے کی دستک یا دروازے کی گھنٹی کی آواز سننے کے لیے اخبار اٹھاتا ہوں۔ کسی شناسا چہرے کو دیکھنے اور کسی چیز کا تبادلہ کرنے کی نیت سے!"
اس نے ہاتھ جوڑ کر کہا.
"نوجوان، مجھ پر ایک احسان کرو، یہ میرے بیٹے کا غیر ملکی فون نمبر ہے، اگر کسی دن تم دروازہ کھٹکھٹاؤ اور میں جواب نہ دوں، تو برائے مہربانی میرے بیٹے کو کال کر کے اس کے بارے میں اطلاع دے دینا۔"
12/06/2024
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے, سوائے ان لمحوں کے جبوہ تنہا لڑ رہا ہوتا ہے.
اور اپنوں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ دستیاب نہیں ہوتے.......
15/07/2022
How To Remove Skin Pigmentation Like Dark Spots Naturally:
1- Aloe Vera Gel is known for scar reduction and reducing the appearance of dark spots.
2- Apple Cider Vinegar is one of the fastest-acting dark spot remover.
3- Onion Juice .
4- Green Tea Extract.
5- Vitamin C.
6- Milk And Curd.
7- Turmeric.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000