Usman vs

Usman vs

Share

gujjar

10/04/2025

سرائ عالمگیر فوارہ چوک کوٹلہ دو ویٹر چاہیے ریسٹورنٹ کے لیے سیلری 4000 ہزار کمیشن 7 پرسیڈ روز کا 1500 سو کمیشن نکل آتا ہے 03003314782

07/01/2025
07/01/2025

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی چیز آ جائے تو وہ لنڈا ہی کہلاتی ہے۔
اگر انگریز کا نظامِ تعلیم بھی، جو ہمیں وراثت میں ملا، لنڈا ہی ہے،
انگریز کا نظامِ حکومت بھی لنڈا ہی ہے،
ان کا عدالتی نظام بھی ہم لنڈا ہی کہیں گے،
تو پھر کسی بھی قوم کی استعمال شدہ چیزوں کو لنڈا ہی کہا جائے گا۔
بنیادی طور پر ہم ایک "لنڈا پسند" قوم ہیں،
کہیے تو "لنڈا گو" ہیں۔..😌❤️‍🩹🥀

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


وہاڑی
Lahore