Sabir Shakir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabir Shakir, Health/Beauty, Lahore.
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
میرا درد سر نہیں جاتا. . .
آساں نہیں تھا تیری محبت سے یوں گریز۔۔۔۔۔!
لیکن یہ فیصلہ تیری خواہش پر ، کر دیا میں نے...
انہیں لبھائے گا کیا رونقِ جہاں کا فریب
جنہیں قـرار تجھے دیکھ کـر نہیں آتا
26/07/2024
14/05/2024
ہم ایسے لوگ کالے جوڑوں میں ہی اچھے لگتے ہیں
کسی کا صدقہ ہیں ہم تو ، کسی پر وارے لگتے ہیں
اِدھر میری طرف دیکھو ، پھر اُس کی سمت دیکھو تُم
بتاؤ اب کہیں سے بھی تُمہیں ہم "اُس کے" لگتے ہیں ؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore