Nofab Sober steps
P**n, ma********on and Or**sm (sexual climax from other sources)
29/03/2024
تو دوستو نو فیپ اور پورن اڈکشن کو سمجھنے سے پہلے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ نشہ لت یا اڈکشن کس کو کہتے ہیں اور کوئی چیز آخر ہمارے لئے نشہ لیسے اور کیوں بن جاتی ہے۔ تو آج کی اس قسط میں ہم درج ذیل سرخیوں
پر بحث کریں گے۔
ڈوپامین )Dopamine
( ڈوپامین کی ہماری زندگی میں اہمیت
(Importance of dopamine in our life)
اینڈار فنز )Endorphins(
دماغ کا ریوارڈ سسٹم )Brain Reward System(
اچھی عادت )Good habit(
(addiction) نشر لت یا اڈکشن
******* دوپامین ******
ڈوپامین کو سمجھنا آپ کے لئے بہت اہم ہے۔ ڈوپامین ہمارے دماغ میں خارج ہونے ولا ایک ایسا کیمیائی مرکب (ہارمون) ہے جو خوشی اور انعام حاصل کرنے کی خواہش پیدا کرتا ہے۔ یہی ہارمون ہمارے اندر کچھ کر دکھانے کا جزبہ بیدار کرتا ہے۔ جس طرح گاڑی کا انجن فیول کے بغیر نہیں چل سکتا بلکل اسی طرح اگر دماغ ڈوپامین خارج کرنا کم کر دے تو انسان لی چال سست ہو جاتی ہے، عقل شعور متاثر ہوتے ہیں، پورے جسم میں
اور خاص کر ہاتھوں میں کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ نیند نہیں آتی، جسم میں
تا ہے اور وہ موت کی طرف بڑھنے whatIsNoFap اکڑاؤ شروع ہو جا
کہتے ہیں۔(Parkinson's disease) لگتا ہے۔ اس بیماری کو
ہماری زندگی میں ڈوپامین کی اہمیت ****
زندگی میں کسی ؟ کسی بھی کام کو کہ کو کروانے کا زمہ دار یہی ہارمون ہے۔ خواہ وہ امتحان میں کامیابی ہو یا کھیل میں، شادی ہو یا بچے پالنا ہو، بزنس ہو یا جاب یہی ہارمون ہمیں تحریک دیتا ہے۔ آج تک لوگوں نے جتنے عظیم کارنامے سرانجام دیے، سائنس دانوں نے جتنی بڑی ایجادات کیں، جتنے ادبی شہ پارے وجود میں آئے، ان سب کی بنیادی وجہ لوگوں کو موٹیویٹ کرنے کے لئے، ان کا جوش جزبہ ابھارنے کے لئے یہی ڈوپامین ہے۔ اگر یہ انہیں تحریک نہ دیتا تو کبھی بھی وہ عظیم ایجادات وجود میں نہ آتیں جن سے آج ہم گھر بیٹھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دوستو ! بحیثیت انسان اللہ تعالیٰ نے ہمارے اندر بھی ڈوپامین بنانے کا ویسا ہی نظام رکھا ہے، جیسا بڑے لوگوں میں تھا۔ لیکن ہماری کچھ بری اڈکشنز نے اس نظام کو ہائی جیک کر رکھا ہوا ہے۔ لہذا ہمیں پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ ہمارا یہ نظام کس
طرح سے ہائی جیک ہوتا ہے۔
قسط نمبر ایک
محترم دوستو ، آج ہم آپ کو ایسی چیز کے بارے میں آگاہی دینے کا سفر شروع کر رہے ہیں جس نے اب تک آپ کی زندگی کی دھجیاں اڑا رکھی
تھیں ۔ یعنی پورن + مشت زنی۔
پیارے دوستو ! ہمیں یقین ہے کہ اگر آپ نے اس گائیڈ کی تمام اقساط کو توجہ سے پڑھا، سمجھا اور اس پر عمل کی کوشش کی تو آپ اس لت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں، اور وہ یہ کہ اپنی نیت کی اصلاح کریں۔ بحثیت مسلمان، پورن اور مشت زنی چھوڑنے کا ہمارا سب سے بڑا مقصد اللہ کی رضا ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ مقصد بھی ہونا چاہیے کہ ہم دنیا میں بھی اپنی بھلائی کے لئے اور ایک اچھی زندگی گزارنے کے لئے اس لت سے چھٹکارا
حاصل کریں۔ جب آپ کی نیت ٹھیک ہوگی تو یقیناً آپ اللہ سے مدد طلب کریں گے اور جو اللہ سے سچے دل سے مدد طلب کرتا ہے اللہ اس کی ضرور سنتا ہے۔ اس کے دربار میں دیر تو ہو سکتی ہے لیکن اندھیر نہیں۔ لہذا سب سے پہلے اللہ سے مدد مانگیں۔ اپنے دینی فرائض خاص طور پر نماز کا اہتمام کریں۔ نوفیپ کی مثال ایک دوا کی سی ہے اور اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی دوا کام نہیں کرتی۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس دوا کے ساتھ ساتھ
دعا کا اہتمام بھی ضرور رکھیں گے
آنے والی قسطوں میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے اس لت نے آپ کی زندگی سے کیا کچھ چھینا ہے۔ اور اب آپ اس سے کس طرح نکل سکتے ہیں۔ یہ سیریز نو فیپ کے اس سفر میں بہت کام آنے والی ہے۔ اگر آپ نو فیپ کے بارے میں ضروری معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس سیریز کو مکمل پڑھیں۔ انشاء اللہ اس میں آپ کو سب سوالوں کے جواب مل
جائیں گے۔
اور ہاں اگلی قسط کا انحصار آپ لوگوں کی دلچسپی پر مبنی ہے۔ اگر زیادہ
لوگوں نے رسپانس دیا تو جلد اپلوڈ کر دی جائے گی۔
24/03/2024
Read the post
24/03/2024
کافی عرصہ سے ہم یہ بات شدت کے ساتھ محسوس کر رہے تھے کہ پاکستان میں بھی لوگ پورن اڈکشن ، مشت زنی اور اس کے برے اثرات سے سائنسی بنیادوں پر آگہی حاصل کریں۔ ہمارے ہاں ایک طبقہ تو ایسے نام نہاد لوگوں کا ہے جو پورن اڈکشن کو سرے سے غلط ہی نہیں سمجھتا، جبکہ دوسری طرف وہ نیم حکیم ہیں جو م ہیں جو اسے غلط تو سمجھتے ہیں لیکن ۔ لیکن سائنسی لحاظ سے اس کی تحقیقات بہت کم ہیں اور وہ اس کا حقیقی سد باب کی بجائے، صرف اس سے ہونے والی کمزوریوں کے علاج کے لئے مختلف قسم کے معجون، تیل، اور جڑی بوٹیاں دیتے نظر آتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ (پی ایم او) ایک نشہ ہے اور ایک بار اگر کوئی شخص اس مہلک نشے کا شکار ہو جاتا ہے، تو اس کے لئے اس اذیت سے جان چھڑانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ہزاروں کی تعداد میں شادی شدہ افراد بھی اس لت کا شکار ہیں اور ان کی ازدواجی زندگی شدید متاثر ہے۔ دوائیوں کے زریعے وقتی کمزوری تو دور ہو سکتی ہے لیکن یہ لت نہیں چھڑوائی جا سکتی۔ ایسے شخص کو فوری گائیڈنس اور کو نسنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے معاشرے کے کئی افراد پوررن اڈکشن کا شکار ہو کر بے بسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ چونکہ ہمارے معاشرے میں اس ٹاپک پر بات بہت کم کی جاتی ہے لہذا وہ اپنے مسائل والدین یا دوستوں سے شیئر نہیں کر سکتے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے پاکستان میں پہلی بار نوفیپ پر کام کرنا شروع کیا ہے۔اگر آپ بھی ایڈی صورتحال سے دوچار ہیں تو تو فوراً ہمارا گر وہ جوائن کر لیجیے۔ نوفیپ کے فوائد نوفیپ کے ہزاروں ممبرز جو ایک خاص وقت تک پورن اور مشت زنی سے دور رہے، ان کا دعوی ہے کہ تقریباً نوے دن تک پورن اور مشت زنی سے دور رہ کر نہ صرف۔ اس لت پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ زندگی میں انقلاب برپا کر دینے والے فوائد حاصل ہوتے ہیں
مثلا، ڈپریشن اور انزائٹی میں کمی . خود اعتمادی می
24/03/2024
نو فیپ کیا ہے؟
نوفیپ" کا مطلب ہے "نو ماسٹر بیشن " (مشت زنی)۔ مغربی دنیا میں جب" لوگوں پر پورن اور مشت زنی کے خطرناک اثرات واضح ہوئے تو انہوں نے اس سے بچنے کے لئے اقدامات کرنے شروع کر کیے۔ عالمی سطح پر ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا گیا۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے لاکھوں لوگوں نے پورن اور مشت زنی کی لت سے جان چھڑائی ہے۔ نو فیپ کمیونٹی کا نام دیتی ہے۔ جس سے مراد درج ذیل PMO اس پورن کی لت کو
اصطلاحات ہیں۔
P = Pørn
M-Masturbation
O=Or**sm (sexual climax from other sources)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Lahore