Hakeem Musa official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Musa official, Health/Beauty, sabza zar lahore, Lahore.
کشتہ ائل اور مرہم کا کمال ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
کشتہ ائل اور مرہم کا کمال ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
23/08/2024
اس انڈین ڈاکٹر جو پورا دن کام کرنے کے بعد رات کو ہسپتال ہی میں آرام کر رہی تھی کہ دس کے لگ بھگ افراد نے اس سے ظالمانہ انداز سے زیادتی کی بتایا جا رہا ہے کہ ٹانگیں 90 کے زاویے سے مڑی ہوئی تھیں اور ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں میں ایک Sensitive آدمی ہوں اس سے زیادہ میں تفصیل میں بیان نہیں کر سکتا اور نہ ہی میں نے کسی دوسرے پیج سے پڑھنے کی کوشش کی ہے آپ البتہ تفصیل انٹرنیٹ سوشل میڈیا کے دوسرے پیجز سے پڑھ سکتے ہیں اس کا جو بھی مذہب ہے لیکن قیامت کے دن خدا کے دربار میں یہ ایک مظلوم ہے
سوشل میڈیا پر کسی کا دھیان نہیں گیا لیکن میرا خدشہ یہ ہے کہ اس واقعے کی ویڈیو بھی بنا کر ڈارک ویب پر ان ظالموں نے چڑھائی ہو گی تاکہ ایک بڑی رقم کمائی جا سکے کیونکہ اس طرح کا ظلم دیکھنے والے بہت سے ذہنی مریض دنیا میں موجود ہیں جو اس کی قیمت ادا کرتے ہیں کئی تو لائیو سین بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں ڈارک ویب ایک تاریک اور ظالم دنیا ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sabza Zar Lahore
Lahore
54572