pagal larki
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pagal larki, Beauty supplier, Lahore.
26/07/2024
(یتیم لڑکی کی کہانی )
بچپن میں سر سے باپ کا سایہ اٹھ جانا کوئی عام سی بات کی باپ کی محبت پیار سے محروم ہونے کا پتہ اسی کو ہوتا جس کے سر پر باپ کا سایہ نا ہو اور اس سے بھی بڑا دکھ جب ماں کا سایہ نھی نا رہیں خون کے رشتے سب ساتھ چھوڑ جاتے ایک بھائی کے سر پر ذمداری جو باپ بھی ماں بھی بہن بھی اس پیار کے سہارے زندگی گزارنا جس میں نا بھائی بہن کے سامنے دکھ رو سکتا نا بہن بھائی کے سامنے اوپر سے اپنوں کے رویا بہت تکلیف دیتا عید شب برات اسے موقع پر ماں باپ کی کمی کوئی پوری نھی کر سکتا یقین جانے ایسے دن بھی دیکھے جب منہ سے نکلی ہر بات پوری ہو جاتی تھی تو اب وقت کے دل کرتا ماں باپ کی طرح کوئی سر پر ہاتھ رکھیں پیار دیں اب عید ایسی گزرتی کے بنا ماں باپ کے بنا رشتے دار کے اکیلے بہن بھائی ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے دینا اتنی ظالم ہیں جس کو اپنا سمجھیں وہ دھوکہ دیتا حوس کی ماری اس دینا میں لوگ بھول گے کے ایک دن قبر میں جانا اللّہ کو حساب دینا اگر تم دینا والوں پر رحم کرو گے تو اوپر والا تم پر رحم کریں گا کسی کے پانچ دس ہزار سے اگر کسی کی مشکل آپ کے ہاتھوں حل ہو جاتی اس سے بڑی بات کوئی نھی ان پیسوں سے آپ کا محل نھی بن جاے گا لیکن کسی تیم مسکین کے چہرے پر خوشی ضرور آجاے گی کسی کے لیے اچھا نھی کر سکتے تو کم از کم اس کا برا بھی مت کرو کیونکہ دل دکھانا ابھی بات نھی
Plz like my page plz
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557593442829&mibextid=ZbWKwL
pagal larki Beauty supplier
08/07/2024
Hi
Hi All frind
24/06/2024
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557593442829&mibextid=ZbWKwL
Reqast he plz muje ap logo KY sat sport ki zarort he plz like my page plz plz
pagal larki Beauty supplier
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore