Majid ali

Majid ali

Share

خلق دہ خولی خبری زڑہ تہ کوزئ �

زما دہ زڑہ خبری خولئ لہ رازی

29/11/2025
13/10/2025

fans

14/06/2025

کبھی اُس شخص کی طرف واپس مت جاؤ… جس نے تمہیں توڑ دیا ہو۔

زندگی میں سب سے بڑی بےوقوفی یہ ہے کہ ہم اُن لوگوں کی طرف لوٹتے ہیں، جنہوں نے ہمیں برباد کیا۔
جو دل ایک بار آپ کو توڑ چکا ہو، وہ کبھی آپ کو جوڑنے نہیں آتا—بس دیکھنے آتا ہے کہ آپ اب تک بکھرے ہوئے ہیں یا نہیں۔

محبت وہی ہے جو عزت دے، سکون دے، اور آپ کو مکمل کرے۔
جو آپ کی خاموشی نہ سمجھ سکے، وہ آپ کی فریاد کیسے سنے گا؟

اپنے زخموں کی عزت کریں۔
خود کو دوبارہ اُن ہاتھوں میں نہ دیں، جنہوں نے ایک بار آپ کو ٹکڑوں میں بانٹا تھا۔

یاد رکھیں: خود سے وفا کیجئے، اُن سے نہیں جنہوں نے آپ کی وفا کو نظر انداز کیا۔

سلامت رہیں ❤️

#کاپی

25/03/2025

اولاد کو نئے جوتے اور کپڑوں میں دیکھ کر خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستی کو باپ کہتے ہیں!!

25/03/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

14/02/2025

*وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور بس کچھ دن دور اللّٰہ ہم سب کو نصیب فرمائے آمین*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore