Nawab ZADA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab ZADA, Health/Beauty, islamabad, Lahore.
21/06/2024
یہ بلوچستان کا ہال ہے بلوچستان کے تیسرے نمبر پر بڑا شہر ژوب ہے اور یہ ژوب کا ہسپتال ہے تقریباً دن کے دس بجے ہے ابھی تک کوئی ڈاکٹر نہیں ہے مریض قطاروں میں کھڑے ہے اور بیٹھے ہیں لیکن ہسپتال میں کوئ عملہ نہیں ہے ہم بالا حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ ژوب ہسپتال میں موجود عملے کے خلاف کاروائی کرو ورنہ عوام احتجاج پہ مجبور ہو جائینگے
13/05/2024
اسلام اعلیکم ! دوستو آج میں نے فیسبک پیج بنایا ہے
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے پیج کو لائک اور فالو کریں بہت شکریہ💞💕لنک دے دیا ہے👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559693485735&mibextid=ZbWKwL
Najiibkhan Vlogs Stay with me ��
11/05/2024
*موبائل فون سے نکلنے والی روشنی کینسر کا باعث۔*
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون کی سکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی کے بارے میں برطانوی سائنسدان بتا چکے ہیں کہ یہ مردوں کو پراسٹیٹ کینسر اور خواتین کو چھاتی کے کینسر میں مبتلا کرتی ہے۔ اب ماہرین نے اس روشنی کے مزید کئی سنگین نقصانات بتا دیئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”موبائل فون سے نکلنے والی نیلی روشنی صارفین باڈی کلاک پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتی ہے جس سے ان کی نیند کا معیار متاثر ہوتا ہے، نتیجتاً وہ کئی طرح کی ذہنی و جسمانی بیماریوںمیں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کو اس روشنی کی وجہ سے بے خوابی کی بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ روشنی صارفین کی جلد اور بینائی کے لیے بھی انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔“
ایک نجی فرم کی چیف میڈیکل آفیسر ڈیمی سیلی ڈیویس کا کہنا تھا کہ ”موبائل فونز سے خارج ہونے والی نیلی روشنی ’ہائی انرجی ویزیبل لائٹ‘ (HEV)کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ یہ روشنی بھی ویزیبل لائٹ سپیکٹرم کا حصہ ہے جو کہ سرخ، اورنج، پیلی، سبز، نیلی اور وائلٹ رنگوں کی روشنیوں سے بنتا ہے۔ سپیکٹرم پر نیلی سے وائلٹ روشنی تک کی لہر کی لمبائی (Wavelength)باقی روشنیوں کی نسبت بہت کم ہوتی ہے اور جس روشنی کی لہر کی لمبائی کم ہو اس سے اتنی ہی زیادہ انرجی کا اخراج ہوتا ہے۔ انرجی کا زیادہ اخراج ہی نیلی روشنی کو لوگوں کے لیے نقصان دہ بناتا ہے۔ “ پروفیسر ڈاکٹر اجیتھ کرونرتھنے کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ”نیلی روشنی کو ہماری آنکھ کا پردہ اور لینز بلاک یا منعکس کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ چنانچہ اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ روشنی ہماری بینائی کو شدید نقصان پہنچاتی ہے۔ “
11/05/2024
Follow Somebody Needx You
الفاظ ✍.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Lahore