Aitbaar

Aitbaar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aitbaar, Health/Beauty, Lahore.

روحانی و جسمانی مسائل مثلا جادو جنات بندش نظر بد،من پسند شادی، عملیات کی رجعت ، فالج، لقوہ ، بے اولادی ، کینسر ،بواسیر کے قران سنت کی روشنی میں مستند و معیاری علاج کے لئے رابطہ کیجئے

29/08/2024

Power of astrologist

28/08/2024

21/08/2024

’’حَسْبِىَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ‘‘.

حدیث شریف میں ہے کہ جوآدمی صبح اورشام سات سات مرتبہ یہ دعا پڑھے گااللہ تعالیٰ اس کی تمام مشکلات کو حل فرمائیں گے۔ (سنن ابی داود، ج:4، ص:321)

17/08/2024

آیت الکرسی کے ذریعے اپناحصار✅
فجر کے بعد سات بار اس طرح پڑھیں ✅
جب پہلی بار پڑھیں تو اپنے قلب کا حصار لگائیں (یعنی پھونکیں)
دوسری مرتبہ کان کا حصار لگائیں(ہاتھ پر پھونک مارکر کان پر پھیر لیں)!
تیسری بار آنکھ کا حصار لگائیں (ہاتھ پر پھونک مارکر آنکھوں پر پھیر لیں!
چوتھی بار دائیں طرف کا حصار لگائیں!(دائیں طرف پھونکیں)
پانچویں بار بائیں جانب کا حصار لگائیں!(بائیں جانب پھونکیں)
چھٹی بار اوپر کا حصار لگائیں!
ساتویں بار نیچےاور اردگرد کا حصار لگائیں!(پھونکیں)
🌹فائدہ 🌹
مریض کے اثرات رجعت ،جادو گر کے اعمال پڑھائ بندش اور اثرات سے پورا دن محفوظ رہینگے!
تمام ساتھی اہتمام کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore