Online Ubqari Agency Store
Welcome to Online Harbal Dawakhan Pakistan. We offer a wide range of online popular Ubqai and Desi m
ایسے لوگ جو جنسی ادویات کھا کھا کر تھک چکے ہوں یا بازاری سٹیرائیڈ کھا کھا کر اپنے آپ کو کھوکھلا کربیٹھے ہوں‘ شادی سےپہلے ہی شادی کے لائق نہ رہے ہوں یا شادی کے نام سے گھبراتے ہوں۔ ایسے لوگوں کیلئے قوتی گولیاں’’ خاص نسخہ ہے جو انتشار کی کمی‘ سرعت انزال‘ذکاوت حس‘ جریان‘ سستی‘ لاغری‘ حقوق زوجیت کیلئے گھبرانا‘ بے طاقتی‘ بے رغبتی کیلئے قوت اور طاقت کا موجیں مارتا ہوا انوکھا سمندر ہے جو دائمی اور مستقل قوت کا راز ہے۔بے اولادی کیلئے: جراثیم کی کمی کیلئے مادہ تولید ختم ہوگیا ہو‘ یا کم ہوگیا ہو اور پس سیلز (Pus Cells) جو ایکٹو مردانہ جراثیم کو مردہ کردیتے ہیں ایسے مایوس مریض قوتی گولیوں کا کچھ عرصہ استعمال کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔قوتی گولیاں شوگر کے مریض بھی تسلی اور اطمینان سے کچھ عرصہ استعمال کریں۔ شوگرکے مریضوں کیلئے قوتی گولیاںتو حیرت انگیز فوائد کی حامل ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ شوگر کے مریضوں کو اعصابی کمزوری‘ مردانہ کمزوری‘ پٹھوں میں درد‘ دماغ پر بوجھ‘ ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا‘ خاص قوت کے قابل نہ رہنا ان سب امراض کیلئے قوتی گولیاں انتہا کی مجرب ہیں۔قوتی گولیاں جوڑوں کے درد‘ پٹھوں کی کمزوری‘ دماغی کمزوری‘ پسلیوںکا درد‘ خون کا جم جانا‘ گھٹنوں وغیرہ کا متورم ہوجانا‘ ہاتھ پاؤں کا اکڑاؤ جیسے امراض میں مبتلا مریض چاہے خواتین ہوں یامرد ان سب کیلئے قوتی گولیاں لاجواب علاج ہیں۔سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ کم قیمت ہے اور دائمی فائدہ ہے ‘ عارضی فائدہ نہیں۔ زندگی بھر ساتھ دینے والی چیز ہے۔ عمر کے ہرحصےمیں استعمال ہوسکتی ہے سب کیلئے مفید ہے۔نوٹ: الحمدللہ قوتی گولیاں ہر قسم کے سٹرائیڈ‘ کیمیکل‘ زہریلے کشتہ جات اور انگریزی ادویات سے پاک فارمولہ ہے وقتی نہیں دائمی فائدہ ہے۔ اس لیے تسلی سے کچھ عرصہ استعمال کریں اور زندگی بھر اثر دیکھیں۔
24/04/2019
لونگ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جو قدیم طریقہ علاج اور جدید ہیلتھ سائنس میں برابر اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے ۔ بر صغیر میں چند عشروں قبل لونگ کو بطور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہوئے اس کی باقاعدہ تشہیر کی جاتی تھی اور یہ سلسلہ آج بھی کسی نہ کسی شکل میں جاری ہے ۔ پرانے وقتوں میں مختلف طبی مسائل کے حل کے لیے لونگ کے استعمال کی اہمیت کو آج جدید میڈیکل سائنس کے زریعے ثابت کیا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ زیبائشی مصنوعات بنانے والی کمپنیاں بھی لونگ کو اہم ترین جزوے کے طور پراہمیت دیتی ہیں۔جسم کو سن کرنے والی دوا انجیکشن لگانے یا کسی سرجری کے لیے جسم پر لونگ والی جیل لگادینے سے وہ حصہ سن ہو جاتا ہے جس سے درد کا احساھ نہیں ہے ہوتا ۔دانتوں کی حفاظت اور تکالیف کا علاج ۔ دانتوں کی حفاظت کے لیے آج دنیا بھر میںیو جینوں کا استعمال کیا جارہا ہے اور یہ مرکب لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ لونگ کا تیل دانتوں کی بیماریوں کے علاج میں بھی بہت موثر سمجھا جاتا ہے ۔یاداشت کی بہتری ۔ معروف طبی ماہر سر ہالڈ ر کی تحقیق کے مطابق لونگ کے تیل کا استعمال یاداشت کو بہتر بناتا ہے ۔زہریلی خوراک ۔ فوڈپوائزننگ کی وجہ سے ہونے والی تکالیف کے علاج کے لیے لونگ کا استعمال نہایت مفید ہے ۔لونگ کا تیل فوڈپوائزننگ کا سبب بننے والے بیکڑیا کا خاتمہ کرتا ہے ۔ سانس کی تکالیف ہرنیہ اور اسہال ۔لونگ میں شامل یوجینول ان تینوں اقسام کی بیماریوں کے لیے نہایت مفید ہے اس کے استعمال سے مزکورہ امراض کا شکار ہونے پر چند منٹ میں افاقہ ہو سکتا ہے ۔جسمانی قوت کے لیے قدرتی نعم البدل ۔ سپن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق لونگ کے اندر فربہ مائل خلیے پیدا کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔انسولین کے نظام کی مضبوطی روزانہ چند گرام لونگ کا استعمال متعدد بیماریوں سے بچائو کا سبب ہے لونگ انسولین میں تحریک پیدا کرتے ہوئے کولیسٹرول اور گلوکوزکی سطح کو دس سے تیس فیصد تک کم کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ لونگ کے استعمال سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے کینسر کے بچائواور کینسر کے پھلنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے ۔نزلہ جب موسم سرما میں نزلہ زکام اور کھانسی ہو جائے تو بعض میں شدت کا پانی بہتا ہے چھنکوں سے برا ہال ہوتا ہے کھانسی کر کے برا حال ہو جاتا ہے یا گلہ خراب ہو جاتا ہے تو لونگ لے کر تھورا سا نمک لگا کر چوسنا بڑا فائدہ مند ہے ۔
زنانہ و مردانہ پیچیدہ بیماریوں کا علاج قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویات سے کیا جاتا ہے۔۔ آپ یا آپکا کوئی عزیز خدا نا خواستہ کسی بیماری میں مبتلا ہے اور کسی اور علاج سے افاقہ نہیں پڑ رہا ہے۔ برائے مہربانی، ہم سے رابطہ کریں۔ اپنا مسئلہ تفصیل کےساتھ انباکس کریں۔ پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ کسی ضرورت مند کی مدد ہو سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
Lahore
63100