Anas dawakhana

Anas  dawakhana

Share

ہم سے مردانہ کمزوری کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے رابطہ واٹس ایپ 03284342163

24/02/2026
03/10/2025

فیٹی لیور اور امراضِ جگر کا لاجواب نسخہ

علامات:
🔹 جگر پر چربی چڑھ جانا
🔹 دل کا بار بار خراب ہونا
🔹 منہ کا ذائقہ کڑوا ہونا
🔹 مقام جگر پر ابھار، سوجن یا درد رہنا
🔹 کسی چیز کا ذائقہ اچھا نہ لگنا
🔹 پیشاب کی رنگت میں تبدیلی
🔹 جسم پر خارش ہونا
🔹 پیٹ میں سوجن یا بھاری پن

ھوالشافی:
سنڈھ (سونٹھ) 30 گرام
نوشادر ٹھیکری 40 گرام
ریوند خطائی 40 گرام
سنا مکی 40 گرام
فلفل سیاہ 10 گرام
ہلدی ثابت 40 گرام

بنانے کا طریقہ:-
تمام ادویات کو اچھی طرح صاف کر کے باریک پیس لیں اور سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال:
آدھی چمچ سے ایک چمچ تک، دن میں دو بار تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
مزید بہتر نتائج کے لیے معجون دبیدالود بھی ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے۔
فوائد:
✅ جگر پر چربی (فیٹی لیور) ختم کرے
✅ جگر کی خرابی اور سوجن دور کرے
✅ جگر کی اصل ورکنگ بحال کرے
✅ ہاضمہ بہتر بنائے
✅ منہ کے ذائقہ اور بھوک کو درست کرے
✅ خون صاف کرے اور خارش ختم کرے

01/10/2025

اجوائن کے فوائد

1۔ اجوائن ہاضمہ تیز کرتی ہے
2۔ خود بھی جلد ہضم ہو جاتی ہے۔
3۔ بلغم اور ریاح کو ختم کرتی ہے۔
4۔ پیچش میں مفید ہے۔
5۔ پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتی ہے۔
6۔ رگوں کے سدے کھولتی۔
7۔ جگر کی سختی کو دور کرتی۔
8۔ گردہ مثانہ کی پتھری کو توڑتی ہے ۔
9۔ فالج اور لقوہ میں مفید
10۔ ہچکی کو دور کرتی ہے۔
11۔ بلغم کو خارج کرتی ہے۔
12۔ دمہ میں بھی فائدہ مند ہے۔
14۔ امراضِ رحم میں مفید
15۔ ورموں کو تحلیل کرتی ہے ۔
16۔ طبّی خواص کے ساتھ غذائی افادیت سے بھی بھر پور ہے۔
17۔ یہ افیون کے مضر اثرات کو بھی زائل کرتی ہے۔
18۔ اجوائن جگر کے سدے کھولتی ہے۔
19۔ گردہ مثانہ کی پتھری توڑتی ہے۔
20۔ پیشاب اور حیض کو جاری کرتی ہے۔

🔘 دیسی علاج اور استعمال:-
▪ اجوائن دیسی کھانا ہضم کرتی ہے اور بھوک بڑھاتی ہے۔

٭ فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کیلئے مجرب ہے۔
اجوائن کے چند دانے چبا لینے سے )قے فورا ًرک جاتی ہے*

▪ اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔

٭ دل کو طاقت دیتی ہے اور اعصابی دردوں کے لئے مفید ہے ۔

٭ بھڑ یا بچھو کے کاٹنے کی صورت میں اگر فوری طور پر متاثرہ جگہ پر اجوائن کی لیپ کی جائے تو فوراً آرام آجاتا ہے ۔

٭ اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو چہرے اور ہاتھ پائوں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے۔

٭ اگر اسے لیموں کے پانی میں رگڑ کر خشک کرکے سفوف بنایا جائے اور یہ سفوف ایک چمچہ چائے والا ہمراہ پانی دن میں ایک بار استعمال کرنے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے۔

٭ کالی کھانسی دور کرنے کیلئے اگر اجوائن کا پانی یعنی اجوائن کو پانی میں بھگو کر اور نتھار کر پانچ روز تک صبح و شام تین تولے پینے سے انشاءاللہ شفاء ہوگی۔

٭ پیٹ کے درد اور بدہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بنا کر کھانے سے شفاءہوتی ہے۔ اس کی ایک خوراک ہی بہت فائدہ دیتی ہے۔

٭ اس کا روزانہ استعمال مقدار چھ ماشہ ہمراہ پانی بدن میں چستی لاتا ہے۔
چہرے کا رنگ نکھارتا اور بواسیر کو بے حد فائدہ دیتا ہے۔

٭ پرانے بخار میں اجوائن دیسی چھ ماشہ‘ گلو تین ماشہ رات کو پانی میں بھگو کر صبح رگڑ چھان کر حسب ذائقہ نمک ملا کر استعمال کرنے سے تین سے پانچ دن کے اندر بخار دور ہوجاتا ہے۔

٭ زکام کی صورت میں اجوائن کو گرم کرکے باریک کپڑے میں پوٹلی باندھ کر سونگھنے سے چھینکیں آتی ہیں جس سے پانی بہہ جاتا ہے اور زکام

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


All
Lahore
SINDHKARCHIMULTAN