Sada mahool
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sada mahool, Health/Beauty, Lahore.
ترک صدر کی اسرائیل کو دھمکی رجب طیب اردگان زندا بعد ✌️
اناللہ واناالیہ راجعون میرے سردار ذولفقار علی خان کھوسہ انتقال کر گئے محروم کا نماز جنازہ ڈی جی خان اسٹیڈیم میں 5 بج کر تیس منٹ پر ادا کیا جائے گا اللہ پاک میرے سردار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭🕋🤲
ایران کا اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ پر حملہ 🇮🇷
کل شادن لنڈ میں فائرنگ سے زخمی نوجوان زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوں شھید ہو گئے یاد رہے زخمیوں کا تعلق سیہانی ڈلغی برادری سے تھا
شادن لنڈ میں فائرنگ سے دو نوجوان شدید زخمی زخمیوں کا تعلق سیہانی ڈلغی برادری سے ہے
آج عید کے دن بستی حجانہ تھانہ ھڑند میں عید نماز پر لڑائی تین آدمی زخمی فائرنگ ایک کے اوپر گاڑی چلا دی پولیس ابھی تک نہیں پہنچی دو گھنٹے ہو نے والے ہیں اللہ پاک معاف کرے 😭🕋🤲
سب مسلمان بھائیوں کو عید مبارک ہو 🌹❤️
تونسہ شریف بستی کلیری اور کئ مقامات پر یلاباری
اسرائیل کا شہر تلبیب اللہ کرے برباد ہو جائے اسرائیل
تونسہ شریف میں دوستی نہ کر نے نوجوان کو فیئر مار دیا گیا نوجوان شدید زخمی اللہ پاک معاف کرے 😭🕋🤲
افغانستان نے پاکستان پر ڈرون حملہ کر دیا پاکستان نے حملہ ناکام بنا دیا 🇵🇰🕋🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore