Laiba khan 92
AOA ... Its me Laiba a travel enthusiast based in Islamabad When working as media person and model.
27/09/2024
https://youtu.be/ZNEMd7Z7CUA?si=MZQZ4DVmK9IUI9dX
How to start a successful business / How to get rich from nothing YOUR QUERIES In this channel, You can watch videos on active and passive business ideas, business skill, entrepreneur, earning money online, interpersonal sk...
15/09/2024
For all those who love flowers
09/09/2024
اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی کھاؤں گا، پیچھے نہیں ہٹنا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف تمہارا باپ بھی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں کرسکتا، جس کو تم باپ سمجھتے ہو وہ بھی نہیں کر سکتے، جنرل فیض کیا ہمیں جہیز میں ملا تھا؟ فیض حمید تمھارا آدمی تھا، اسے جنرل تم نے بنایا، اسے ڈی جی تم نے بنایا، اپنا ادارہ ٹھیک کرو۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ 9 مئی سے پہلے تم میں نفرت تھی، مجھ پر تشدد کرکے جو بیان لینا چاہتے تھے وہ اگلے جلسے میں بتاؤں گا، میں تمہیں ننگا کروں گا، تم آئین کو نہیں مانتے تو ہم بھی آئین کو نہیں مانتے، جو تمہیں مارے اسے ماریں، اب دما دم مست قلندر ہوگا، کال کا انتظار کرو، ہمارا اگلا جلسہ لاہور میں ہوگا، مریم نواز میں آرہا ہوں، این او سی ملے نہ ملے لیکن پنگا مت لینا وہ حال کریں گے کہ بنگلہ دیش بھول جاؤ گے، ہمارے پٹھانوں کا اصول ہے ڈھول بھی لاتے ہیں اور بارات بھی ہوتی ہے۔
05/09/2024
Alone and sad
05/09/2024
Is it true?
04/09/2024
Agree?
04/09/2024
Allah is the supreme..
03/09/2024
Yes or No?
03/09/2024
کون کون اس سے اتفاق کرتا ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Press Club Housing Society
Lahore
54850
07/10/2024
30/09/2024