Khayal - Thought
HOCH FASHION is a Beauty, Fashion, and Lifestyle e-commerce shopping destination.
05/07/2023
لوگوں کو قتل کرو، چوری کرو، دل کھول کر شراب پیو،مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،
سود کھاؤ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ، منافقت کرو، جھوٹ بولو، لوگو پر کالے علم کرو، ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو، گھر برباد کرو ، زنا کرو ،باقی سارے گناہ کرو۔
پر اصلی گھر یہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی تم سوچ بھی نہیں سکتے۔😥
اس لئے اب بھی موقع ہے باز آ جاؤں اور سچی توبہ کرو، ورنہ انجام بہت برا ہوگا.
قبر اپنے مردہ (مکین) کو دن میں ستر بار یاد کرتی ہے۔
اللہ پاک سہمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gulberg III Makkah Colony Lahore
Lahore
54000