Herbal & Safe Treatment
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbal & Safe Treatment, Health/Beauty, Lahore.
01/08/2025
کدو کے بیج: سادہ بیج، زبردست شفا!
کیا آپ جانتے ہیں کہ چھوٹے سے کدو کے بیج آپ کے دل، دماغ، ہارمونز اور مدافعتی نظام کے لیے حیرت انگیز فوائد رکھتے ہیں؟
حالیہ بین الاقوامی سائنسی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ یہ بیج قدرتی دوا کی طرح کام کرتے ہیں — بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے!
سائنس کیا کہتی ہے؟
ہارورڈ یونیورسٹی (2022):
کدو کے بیج روزانہ کھانے سے بلڈ پریشر کم، کولیسٹرول بہتر اور دل کی شریانیں صاف رہتی ہیں۔
یونیورسٹی آف الینوائے (2023):
مردوں میں پروسٹیٹ کی سوجن کم کرتے ہیں، اور بڑھتی عمر میں پیشاب کی تکلیف سے بچاتے ہیں۔
یونیورسٹی آف ٹورنٹو (2023):
دماغ کو سکون دیتے ہیں، ڈپریشن اور بے چینی میں کمی لاتے ہیں، اور نیند بہتر کرتے ہیں۔
جرمن کینسر ریسرچ سینٹر (2021):
خواتین میں ہارمونی توازن بحال کرتے ہیں، پیریڈز کی بے ترتیبی اور موڈ سوئنگز کو قابو میں لاتے ہیں۔
قدرتی غذائی خزانہ
کدو کے بیج میں پائے جاتے ہیں:
زنک، میگنیشیم، اومیگا-3، فائبر اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس
یہ اجزاء:
مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں
بڑھاپے کے اثرات کو سست کرتے ہیں
جلد اور بالوں کو صحت مند رکھتے ہیں
🥄 استعمال کا آسان طریقہ:
روزانہ 1 سے 2 چمچ کھائیں
شامل کریں: سلاد، دہی، دلیہ، اسموتھی
ہلکا سا بھون کر بھی کھا سکتے ہیں
رات کو دودھ یا شہد کے ساتھ لینے سے نیند بہتر ہوتی ہے
اہم احتیاط:
زیادہ مقدار میں کھانے سے گیس یا اپھارہ ہو سکتا ہے
اگر الرجی ہو تو ماہرِ صحت سے مشورہ ضرور لیں
خلاصہ:
کدو کے بیج ایک قدرتی، سستا اور مکمل سپر فوڈ ہیں۔
یہ نہ صرف جسمانی طاقت دیتے ہیں بلکہ ذہنی سکون اور ہارمونی توازن بھی برقرار رکھتے ہیں۔
آج ہی اپنی خوراک میں شامل کریں — اور بہتر صحت کی طرف ایک زبردست قدم بڑھائیں!
09/04/2024
Roghan-E-Laboob Sabaa, 60ml
بہت زیادہ مفید ہے دماغی خشکی دورکرنے کے لیے اور بے خوابی کے لیے ایسے لوگ جن کو رات کے وقت بلکل نیند نہیں آتی اور ایسےلوگ جن کو سر درد رہتا ث اسیے لوگوں کے لیے ائل بہت بے حد مفید ہے ۔
10/11/2023
لاہور دواخانہ ملتان چونگی لاہور
خالص جنگلات کا شہد 🍯 دستیاب ہے
حکیم قیصر عباس جپہ آف خانیوال
شوگر کے مریضوں کیلئے ایک چٹنی کا نسخہ درج ذیل ہے جسے استعمال کرکے وہ شوگر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں۔
اس چٹنی کے اجزا میں 4 چیزیں ہیں
1- لہسن چھلا ہوا آدھ چھٹانک،
2- ادرک تازہ ایک چھٹانک
3- پودینہ سبز ایک چھٹانک،
4- انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک،
ان چاروں کو پیس کر چٹنی بنا لیں
اور صبح، دوپہر شام ایک چمچ کھا لیں،
پرانی سے پرانی شوگر یہاں تک کہ شوگر کی وجہ سے مریض کے جسم کے کسی کو کاٹنا بھی تجویز کیا گیا ہو تب بھی یہ چٹنی آزمودہ ہے اور جسم کا ورم، زخم اور معدے کی بیماری میں بھی بہت زیادہ مفید ہے۔،،
جن افراد کو شوگر نہیں بھی ہے وہ بھی یہ استعمال کر سکتے ہیں اس سے انہیں کبھی شوگر اور معدے کا مرض نہ ہو گا۔۔
پتہ کی پتھری کا مکمل علاج!!!
احباب اجکل کی غیر متوازن اور ناقص غذا اور بے وقت جعلی مشروبات پینے سے یہ مرض عام پایا جاتا ھے ۔ کڑوی کسیلی احتیاطی تدابیر کا زمانہ ختم ھو گیا اور لوگ ماڈرن زندگی اور جدید سائنس کے پیروکار بن گئے۔ ایلوپیتھی ادویہ نے انسانی ذہن کند کر دیئے ہیں اور انسان خود اپنی زندگی داؤ پہ لگانے کے درپے ہیں۔
بہر حال ہمارا کام طب کی فلاح اور انسانی زندگی ھے تو ہم علاج کے ساتھ حقائق بھی لکھتے ہیں تاکہ اگر کسی کے دماغ میں بات آجائے تو وہ خود بھی محتاط ھو جائے اور اپنے بچوں کو بھی ان چیزوں سے دور رکھ سکے ، تو بہر حال آتے ہیں اپنے اصل ٹاپک کی طرف۔۔۔۔۔۔
پتہ کے اندر جو پانی ہوتا ہے اسے طبی زبان میں صفراء اور انگلش میں بائل Bile کہا جاتا ہے۔۔
جب سردی خشکی کی وجہ سے وہ صفراء جم جاتا ہے تو عام زبان میں اسے پتہ کی پتھری کہا جاتا ہے، ایلوپیتھی میں اسکا ایک ہی حل ھے کہ آپریشن اور پتہ نکال دیں اور قصہ ختم مگر ادویات کا قصہ شروع ھو جاتا ھے پھر ⚠️
طبی دوا کا کام ہے کہ جگر کو فعال کر کے اس جمے ہوے صفراء کو دوبارہ سے گرمی تری سے پانی بنا دے تو رپورٹ میں پتہ کلیئر آجاتا ہے
فوائد
یہ دوا مستقل قبض کا خاتمہ کرتی ہے
یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے جوڑ درد کم کرنے میں بہترین ہے
جسم کی اندرونی بیرونی گلٹیوں کو تحلیل کر دیتی ہے
پتہ میں جمے ہوے صفراء کو پگھلا کر نارمل کرنے میں اس دوا کا ثانی نہیں ہے
جسم میں کہیں بھی کوئی بلاکیج ہو تو اسکو کھول کر بلڈ سرکولیشن کو نارمل کرتی ہے۔
نسخہ!!!!
سنڈھ بے ریشہ کپڑچھان۔۔۔ 5 تولہ
نوشادر مصفی در عمل تقطیر۔ 2 تولہ
فلفل سیاہ مدبر در آب صفراء بکرا۔۔ 2 تولہ
ہڑتال ورقیہ مدبر درمیٹھا سوڈا۔۔ 2 تولہ
مغز جائفل ۔۔ 2 تولہ
ریوند عصارہ۔۔ 1 تولہ
ترکیب
ہڑتال کو اتنا کھرل کریں کہ مانند میدہ ہو جائے
نوشادر کو پانی میں گھول کر مقطر لے کر درمیانی آگ پہ خشک کر لیں۔
فلفل سیاہ کو دادھڑ کر کے 3 عدد نر بکرے کے پتہ کا پانی اور 3 عدد بیل کے پتہ کا پانی جذب کروا کر غبار کی مانند کھرل کریں۔،
سنڈھ کو کھرل کرکے کپڑے میں سے چھان لیں
مغز جائفل اور ریوندعصارہ کو الگ سے عرق گلاب میں کھرل کر کے خشک کریں۔۔
پھر سب کو یکجان کریں اور مزید دو گھنٹے کھرل کرلیں اور ائیرٹائیٹ شیشی میں سنبھال رکھیں۔
مقدار خوراک!!۔
چوتھائی چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے کے بعد نیم گرم پانی یا عرق گلاب آدھے گلاس کے ساتھ استعمال کریں۔
دوائے فالج مجرب
ھوالشافی۔۔۔
پھٹکڑی ،،،، حسب ضروت لے کر کوٹ کر اس میں شیرمدار اتنا ڈالیں کہ پھٹکڑی شیر مدار میں ڈوب جائے 15،،20 دن میں ساری پھٹکڑی خشک ھوجائے گی اس کو بریاں کرکے سفوف بنا کر 0 سائز کے کیپسول بھر لیں،
خوراک = 1 کیپسول روزانہ پانی سے دیں۔
فوائد = برسوں کا فالج ایک ماہ میں ٹھیک ھوجاتا ھے۔۔
ج**ع میں بےلذتی کیوں ؟
ج**ع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و قیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے، صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہے اگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے۔ جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ ج**ع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے مرد صرف عورت کی خوشی کیلۓ فعل ج**ع کرتا ہے خود اسے ج**ع سے دلچسپی نہیں رہتی کیونکہ وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتٰی کہ شور تک سے نفرت ہو جاتی ہے بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے۔
سب سے ضروری بات کے ج**ع میں بے لذتی کی وجہ تلاش کریں۔۔ کہ دماغ کی کمزور کی وجہ سے ہے یا دل کی کمزوری کی وجہ سے؟ یا کوئی اور وجہ ہے اور اس کا علاج کسی اچھے حکیم و ڈاکٹر سے کروانا بہت ضروری ہیں۔
28/07/2023
نیم کے پتے 🌿 ,کریلے، کاٹ کر ٹب میں پاؤں سے مسلیں، تب تک مسلتے رہیں جب تک منہ کڑوا نہ ہو ، لگاتار ، 3 دن تک عمل کرکے شوگر ٹیسٹ کروائیں۔
27/07/2023
بانس کا اعلیٰ کوالٹی مربع دستیاب ہے ہوم ڈیلوری کے لیئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکر یہ 8802597-0300
اس کے فوائد درج ذیل ہیں ۔
*قد کو لمبا کرتا ہے ۔
*قدرتی کیلشیم کا ذخیرہ ہے ۔
*ھڈیوں کو مظبوط کرتا ہے ۔
* اورگینک کیلشیم ہے ۔
**عورتوں کیلئےلیکوریا کے خطرناک اثرات**
*یہ بیماری عورت کو دیمک کی طرح اندر سے ختم کر دیتی ہے*
یہ مستورات میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے ،جو بظاہر تو ایک عام سی تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے، لیکن یہ مستورات کی دیگر بے شمار تکالیف کی وجہ بنتی ہے۔
شدید جسمانی کمزوری ،
کمر درد،
ماہانہ نظام میں خرابی ،
حمل کا نہ ٹھہرنا،
ٹانگوں میں درد ،
بھوک نہ لگنا،
جگر کے افعال میں کمی،
وزن کا تیزی سے گھٹنا ،
لو بلڈ پریشر ،
اداسی ،
بانجھ پن،
نسوانی حسن میں کمی ،
چہرے کی بے رونقی ،
خون کی کمی،
طبیعت میں سستی،
جلدی غصہ آنا،
دل ڈوبنا وغیرہ۔
خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔
ھوالشافی...
سنگھاڑا 10 گرام ،
اسگندھ ناگوری 10 گرام،
بدھارا 10 گرام ،
موصلی سفید 10 گرام،
ستاور 10 گرام،
تمر ہندی کا اندرونی مغز 10 گرام ،
ترکیب اور استعمال
یہ تمام اشیاء کسی بھی پنساری سے مل جائیں گی۔ ان سب کو گرائنڈر کی مدد سے علیحدہ علیحدہ گرائنڈ کرلیں۔ اب کسی بڑے برتن میں سب اجزاء کو ڈال کر چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اب اسے کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں اور دن میں شام 5 بجے ایک چائے کا چمچ ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
انشاء اللہ ایک ہفتے کے استعمال سے ہی لیکوریا میں فرق محسوس کریں گی اور لگاتار ایک ماہ کے استعمال سے ہی لیکوریا کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔
........................سفوف اکسیر جگر...............................
طبی فوائد.....
جگر کی گرمی, سینےکی جلن, پیشاب کا پیلا پن, پیشاب کا جل کر آنا, پیشاب کاکم آنا, ہاتھ پاؤں کی جلن, معدہ مثانہ کی گرمی, ریح معدہ. معدہ کی گیس اور اس کے ساتھ ساتھ
چھپاکی, الرجی, خون میں حدت کے لیے بہترین تحفہ ہے.
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں... .........................ھوالشافی......................................
قلمی شورہ اصلی 2 تولہ
نوشادر ٹھیکری انڈیا. 2 تولہ
جوکھار. 2 تولہ
تخم کاسنی انڈیا 2 تولہ
ریوند چینی 2 تولہ
ست پودینہ 1 ماشہ
سب اشیاء کا سفوف بنائیں ..
خوراک.. .
ٹی سپون شربت دینار کے ساتھ استعمال کریں صبح و شام
ایک ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ مکمل آرام آ جاتا ہے
**پرانی بدہضمی**
گیس، بدہضمی، تیزابیت ، مختلف پیٹ کے امراض، پرانی قبض اور دیگر امراض معدے میں مفید،
ھوالشافی
سبز الائچی، نوشادر 20, 20 گرام.. مرچ سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 5 گرام پنساری سٹور سے لیں۔
الگ الگ باریک گرائینڈ کر کے کانچ کی شیشی میں بغیر ہوا گزرنے والے ڈھکن کو کس کر بند کریں.
خوراک:
بڑوں کو چھوٹی چٹکی یا چھوٹی چمچ اور بچونکو ایک رتی یعنی ککھ زبان پر رکھیں.
فوائد:
درد شکم, شدید سر درد, پرانی بدہضمی گیس اپھارے کے لیۓ آبِ حیات ھے.
دونوں وقت کھانے کے بعد چٹکی سے کھایا پیا ہضم ہو کر جسم کو لگے گا اور بھوک بھی بڑھتی ہے...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000